شام کے دھندلکے کا ایک دلکش نظارہ ۔
اِس تصویر میں پپیتے کا درخت الگ سے لگایا ہوا ہے قدرتی نہیں ہے یہفی الحال یہ دیکھ لیں:
بہت ہی خوبصورت
اِس تصویر کو دیکھ کر مجھے اپنا گاوں یاد آگیا
افسانوی ماحول ۔ خوبصورت تصویر
واہ ۔ لاجواب
خالی اس سے کام نہیں چلے گا۔ اپنی پارٹی کے باقی لوگوں کو بھی اس پر قائل کرو بیٹے!میں عرفان سعید کے حق میں مقابلے سے دستبردار ہوتا ہوں۔
اس پل کی خوبصورت تصاویر کو دیکھ کر مجھے کافی عرصہ پہلے پڑھا ہوا الیسٹرمیکلین کا ایک ناول
بہت شکریہ!واہ ۔ لاجواب
معذرت!اس پل کی خوبصورت تصاویر کو دیکھ کر مجھے کافی عرصہ پہلے پڑھا ہوا الیسٹرمیکلین کا ایک ناول
یاد آرہا ہے لیکن افسوس اس وقت ناول کا نام ذہن میں نہیں آرہا ہے ۔ کیا آپ کو اس ناول
کا نام یاد ہے عرفان سعید بھائی ؟
یعنی جاسم بھائی سے ۔ ٹھیک ہے پوچھ لیتا ہوں ۔ ٹیگ کس طرح کرتے ہیں ۔پہلے یہ آپ سےمعلومات کے مالک سے کیوں نہیں پوچھ لیتے!
ارے یہ تو کمال ہوگیا ! میں نے معلومات کے مالک پر کلک کیا تو جاسم محمد بھائی کا پروفائل کارڈ
اور کونسی تصویر کو دیکھ کر آپ کو اپنا گاؤں یاد نہیں آیا عبدالقدیر بھائی !اِس تصویر کو دیکھ کر مجھے اپنا گاوں یاد آگیا
@ لکھ کر سپیس ڈالے بغیر رکن کا نام لکھنا شروع کریں گے تو ٹیگ ہو جائے گا۔یعنی جاسم بھائی سے ۔ ٹھیک ہے پوچھ لیتا ہوں ۔ ٹیگ کس طرح کرتے ہیں ۔پہلے یہ آپ سے
پوچھ کر جاسم بھائی کو متوجہ کروں گا ۔ ویسے کچھ کچھ یاد آرہا ہے کہ ناول کا نام تھا ۔' گڈبائے کیلی فورنیا '
بٹ آئی ایم ناٹ شیور ۔
اس کے لیے یہاں دیکھیں۔ارے یہ تو کمال ہوگیا ! میں نے معلومات کے مالک پر کلک کیا تو جاسم محمد بھائی کا پروفائل کارڈ
شو ہوا ۔ یہ کیسے ۔ اب تو آپ پر دو سوالوں کے جوابات کی زحمت آن پڑی ۔یہ بتادوں کے دونوں
سوالوں کے نمبر مساوی ہیں ، تاہم کوئی ایک نہیں بلکہ دونوں لازمی سوال ہیں ۔
لب دریا ہریالی کے بستر پر ہلکے نیگوں پھول محوخواب ہیں ۔ بہت خوبصورت ۔