مریم افتخار
محفلین
نہایت مسرت و انبساط سے یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ ہمارے پچھلے ہفتے کے منظر کش بنے ہیں زیک. وہ جس واضح اکثریت سے جیتے ہیں ہمیں اور سب دیکھنے والوں کو یہ احساس ہوا ہے کہ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کا محفل میں آنا تو ہم دیکھتے ہیں اور پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہیں رہتی. (موصوف کی ایک مدت سے شاعری سے کنارہ کشی کے باعث ہمیں یہ شعر نثر میں بیان کرنا پڑا. ) ہمیں یقین ہے کہ زندگی کے ہر میدان میں کامیابی خود آپ سے مل کر خوشی محسوس کرتی ہو گی. آپ کو مبارک ہو زیک!
اس ہفتے (22 تا 28 اپریل) کے لیے جو تھیم منتخب کی گئی ہے وہ ہے 'پھل پھول'. یہ نام ذہن میں آتے ہی خیال آتا ہے کہ اس لڑی کی خوب صورتی کو چار چاند لگنے والے ہیں. سبھی محفلین اس لڑی میں زیادہ سے زیادہ پندرہ تصاویر پوسٹ کر سکتے ہیں. آئیے دیکھتے ہیں کس کی زنبیل میں کیا ہے!
ابتدائیہ:
مقام: دریائے کنہار کے کنارے
تاریخ: 19 اگست 2018