نئی لڑی شروع کی جائے تو بہتر ہے۔لڑی کے عنوان میں اس ہفتے کے سلسلے کا نام بھی ہو۔ویسے ایک مسئلہ یہ ہے کہ یہ ڈھونڈنا مشکل ہو جائے گا کہ اس ہفتے کا عنوان کیا ہے، کیونکہ عنوان والی پوسٹ درمیان میں کسی پیج پر چلی جائے گی۔
یا تو ہر ہفتے کا عنوان پہلی پوسٹ کو اپڈیٹ کر کے آخر میں شامل کر دیا جائے، یا پھر ہر ہفتے کی نئی لڑی شامل کی جائے۔