'غروبِ آفتاب کے وقت کے مناظر' پوسٹ کرنے کا سلسلہ یہاں ختم ہوا. سید ذیشان بھائی کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے اس حوالے سے تسلی بخش رائے شماری کے بعد جلد گزشتہ ہفتے کے منظر کش کے نام کا اعلان کیا جائے گا. اس ہفتے ( آٹھ اپریل تا چودہ اپریل) کی تھیم ہے 'پیڑ، پودے'. امید ہے کہ سب بہترین شراکت کو یقینی بنائیں گے. لاک ڈاؤن کے باعث نئی تصاویر پر زیادہ زور نہیں دیا جا رہا. جن شرکاء کے پاس بہت سی تصاویر ہیں وہ ان میں سے نئی تصاویر شریک کریں تاہم جن کے پاس نئی نہ ہوں، وہ پرانی تصاویر اپلوڈ کر کے اپنی شرکت کو یقینی بنائیں. امید ہے سب کی جانب سے بھرپور شراکت سامنے آئے گی.
اگر کسی کے ذہن میں کسی تصویر کے متعلق کسی طرح یہ شک موجود ہے کہ یہ اس کے پاس کافی دیر سے پڑی ہو اور معلوم نہیں کہ اس کا منظر کش خود وہی نہ ہو، تو براہِ کرم ایک بار اپنی تصویر یہاں شریک کرنے سے پہلے گوگل امیجز پر پیسٹ کر کے نتائج دیکھ لیں.
اندازہ یہی ہے کہ پیڑ پودے میں پھول شامل نہیں ہوں گے۔
یعنی صرف پھول والی تصاویر کے علاوہ تصاویر شامل کرنی ہیں۔ یا پھول بھی چلیں گے؟
پھول بھی، درخت بھی، ہریالی بھی.
ہر وہ چیز جس کا تعلق نباتات سے ہو.
جی۔ اسی وجہ سے پھولوں کا پوچھا تھا، میرا خیال بھی یہی ہے۔دوسرا یہ کہ تھیم بہت زیادہ وسیع ہے، جس کے نتیجے میں پھیلاؤ بہت زیادہ ہو جائے گا۔ کچھ تخصیص کی جاتی تو بہتر رہتا۔
میں نے لڑی کے مراسلۂ اول میں مناسب تدوین کر دی تھی اور خیال تھا کہ اسی طرح ہر ہفتے کرتی رہوں. ایک نئی لڑی بنانے میں ہچکچاہٹ کی وجہ فقط یہ تھی کہ میرے مشاہدے کے مطابق اس قدر زبردست لڑیاں وقت کی دھول میں دب جاتی ہیں اور ان تک عام آدمی کی رسائی خاصی دشوار ہو جاتی ہے. جب نئی لڑی بنا لی تو یہ پیچھے چلی جائے گی اور اسی طرح یہ سلسلہ چلتا رہے گا. رائے شماری کے لیے تو یقینا ہر تھیم کے لیے ایک نئی لڑی بنا ہی کرے گی.جیسے کہ ابن توقیر صاحب نے بھی توجہ دلائی کہ ایک الگ لڑی شروع کرنا مناسب ہوگا۔
دوسرا یہ کہ تھیم بہت زیادہ وسیع ہے، جس کے نتیجے میں پھیلاؤ بہت زیادہ ہو جائے گا۔ کچھ تخصیص کی جاتی تو بہتر رہتا۔
آپ کی تمام تصاویر شہر اقتدار سے ہیں؟
تقریباًآپ کی تمام تصاویر شہر اقتدار سے ہیں؟
آپ کی تمام تصاویر شہر اقتدار سے ہیں؟
ابھی تک جو پوسٹ کی ہیں، ان میں صرف یہ منگلا کی ہے۔ باقی اسلام آباد کی۔
اگر پودے کی پروگرامنگ ٹھیک کی تھی تو اب تک تناور درخت بن گیا ہوگادو سال ہو گئے، پتا نہیں بڑا ہوا یا نہیں۔
تابش بھائی آپ کام کیا کرتے ہیں؟
یہاں پر تو مالی ہوں۔تابش بھائی آپ کام کیا کرتے ہیں؟
اللہ پاک برکت دے آپ کے کام میںیہاں پر تو مالی ہوں۔
سافٹویئر انجینئر
کون سے والے میں؟اللہ پاک برکت دے آپ کے کام میں
مالی کام میں۔کون سے والے میں؟
سافٹ وئیر والے میںکون سے والے میں؟