عرفان سعید
محفلین
عنوان پر پیڑ کیوں؟قبلہ محترم حضرت فرقان احمد صاحب طریقہ اصلاح میں جس راستے پہ آپ تیزی سے گامزن ہیں اس صورت میں ہم تو بہت پیچھے دکھائی دیتے ہیں۔ اپنے فریم سے باہر نکل کر خود کو ضرور دیکھیے حضرت۔ سلامت رہیں!
پ پر اعراب اپنی صوابدید پر