مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

چاند بابو

محفلین
پپو بھائی میری پارٹی کے ہیں بھائی ہیں آکر میرے:

ارے لڑکی اپنی تاریخ بھول گئی ہو کیا یہاں بھائی نے ہمیشہ بھائی کا گلا ہی کاٹا ہے۔ میں تو کہتا ہوں ابھی بھی وقت ہے ہار مان لو اور صلح صفائی سے معاملہ نمٹا لو ورنہ میری نفری تو تیار ہی ہے اور چھیدا مخبر بھی اپنی دھن کا پکا ہے اور اسے ایک وزارت کا لالچ دیا جا چکا ہے اب وہ پیچھے ہٹنے والا نہیں ہے۔:party:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ہی ہی ہی کرنے کے سوا کچھ اور بھی آتا ہے، بس جب دیکھو دانت باہر نکلے پڑے ہیں۔ اس سے اچھا ہے کسی ٹوتھ پیسٹ کی اشتہاری مہم میں شامل ہو جاؤ۔
 

تعبیر

محفلین
تعبیر سسٹر شکریی ادا کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

شکریہ زینب مان رکھنے کا ۔ خوش رہو ہمشہ


بہت شکریہ ادی تعبیر ، ہر بار کسی نئے رکن کے خلاف محاذ کھولنے پر۔۔:laughing:
خیر میں کچھ عرض کرتا ہوں ۔ ( حالانکہ مجھے زینی نے کہا تھا کہ بھیا صرف تعریف کرنا ، مگر جو سچ ہے وہ لکھوں گا) :devil:
----------------------------------------------------------------------------------------------------۔ :biggrin:


ہی ہی ہی
میں تو اپنی طرف سے اچھا کام سمجھتی تھی اسے :nailbiting:

ویسے بڑی ناانصافی ہے اور ہم سب کے ساتھ یہ سوتیلانہ سلوک کیوں؟؟؟ ہماری باری میں تو آپ پتلی گلی سے نکل گئے ۔آج سے میں بھی مغل ہو بس :rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
اففففففف بس اب سب کے سب یہاں سے بھاگو۔۔۔دوسرا نیا دھاگہ کھل چکا ہے اسپے جا کے باقی کی جنگ لڑتے ہیں
 

زینب

محفلین
لیکن میں نے تو ابھی تک کچھ لکھا ہی نہیں‌۔ :(

ہایئں:wasntme: تم نے ابھی گڑے مردے اخھیڑنے ہیں بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔اوہ بھائی کتنی لمبی لسٹ تھی میری کوتاہیوں‌کی جو ابھی تک تیار ہی نہیں ہوئی۔۔۔۔چلو آج ہی لکھو نہیں تو بہت پیٹوں‌گی ہاں‌ پھر شمشاد بھائی چھڑوانے بھی نہیں آیئں‌گے
 

زینب

محفلین
شکریہ زینب مان رکھنے کا ۔ خوش رہو ہمشہ
ہی ہی ہی
میں تو اپنی طرف سے اچھا کام سمجھتی تھی اسے :nailbiting:

ویسے بڑی ناانصافی ہے اور ہم سب کے ساتھ یہ سوتیلانہ سلوک کیوں؟؟؟ ہماری باری میں تو آپ پتلی گلی سے نکل گئے ۔آج سے میں بھی مغل ہو بس :rollingonthefloor:


کہاں تعبیر سسٹر میں بھی مغل بھائی کو بڑٰ ی دھمکیاں شمکیاں‌دے کے لائی ہوں۔۔۔۔ان کی شاہانہ طبیعت اور ایسے چھوٹے موٹے کام ۔۔۔کہاں‌ ٹئم ہے ان کے پاس۔۔۔وہ تو میں نے ڈرایا دھمکایا مغل بھائی کو تبھی بھاگے بھاگے آءے:rollingonthefloor:
 
Top