مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

زین

لائبریرین
یہ گھر کے بھیدی ہیں، اور لنکا یہی ڈھائیں گے۔ ان سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔

:alien:

یہ پارٹی کب بدلی جناب نے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پہلے پہل چھوٹا بھائی میں نے بنایا تھا سمجھے !
فورا واپس آ جائیں ۔۔۔ ورنہ -------- ہم نے کیا کر لینا ہے ۔۔
وسلام

بالکل بالکل یاد ہے ۔ اور میں بھی آپ کو بڑا بھائی سمجھتا ہوں‌۔
:thumbsup:

ہمارے ہاں دو صوبائی وزراء میاں بیوی ہیں‌ اور دونوں الگ الگ پارٹیوں میں ہیں۔
:grin:
اسی طرح دو صوبائی وزراء جو آپس میں‌بھائی ہیں‌الگ الگ پارٹیوں سے تعلق رکھتے ہیں۔

ویسے دلچسپ بات یہ ہے کہ بلوچستان اسمبلی کے 65 میں‌سے 45 اراکین کابینہ میں شامل ہیں۔


لیکن وہ مغلانی خود کہاں ہے؟

زین یہ تم اچھا نہیں کر رہے پارٹی بدل کے۔

اوپر والا جواب آپ کےلیے بھی ہے‌:wave:
 

زینب

محفلین
اف اللہ۔یہاں‌تو کافی ساری جنگ وجدل کے امکانات روشن دکھائی دے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔

میں آتی ہوں‌رات میں ۔۔۔ویسے میرے یہاں نا ہوتے ہوئے بھی زین اور مغال بھائی زندہ باد اچھی خاصی کھچائی ہو رہی ہے طالوت اور پا جی میں ابھی ریسٹ‌ہے ہوں تازہ دم فوج رات میں پہنچے گی
 

شمشاد

لائبریرین
بس تو پھر رات تک انتظار کر لیتے ہیں۔ پھر تو میدان اپنے ہاتھ رہے گا۔ تب تک میں اور ظہیر کیموفلاج۔۔۔۔ ہاں جی۔
 

چاند بابو

محفلین
شمشاد بھیا فکر نہیں کرنا میں نے باہر سے بھی نفری منگوا لی ہے اور خود بھی گشت پر ہوں آپ چاہے کیموفلاج ہوں یا کھلے بندوں پھریں میں یہاں چڑی بھی پھڑکنے نہیں دوں گا۔ اور ہاں چھیدے مخبر (پپو) کو میں نے خاص طور پر واپس بلوایا ہے آپ کی مدد کے لئے اور وہ آ بھی گیا ہے اب سمجھیں ستے ای خیراں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں جی اب تو ہماری پوزیشن اور بھی مضبوط ہو گئی ہے۔ بہتر ہے جنگ سے پہلے ہی سیز تلوار کر لیں۔ (مغل تو زیادہ تر تلواروں سے ہی لڑتے ہیں ناں۔)
 

زینب

محفلین
:rollingonthefloor:
بہت شکریہ ادی تعبیر ، ہر بار کسی نئے رکن کے خلاف محاذ کھولنے پر۔۔:laughing:
خیر میں کچھ عرض کرتا ہوں ۔ ( حالانکہ مجھے زینی نے کہا تھا کہ بھیا صرف تعریف کرنا ، مگر جو سچ ہے وہ لکھوں گا) :devil:
----------------------------------------------------------------------------------------------------
بھائی جی میں نے کہا‌تھا ڈانٹ لیں‌۔۔۔غلط بیانی کیوں :mad:
زینو کے بارے میں پہلا تاثر تھا ۔ کہ مغل ہیں ، رائے اب بھئ وہی ہے ، بدلنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا :thumbsup:

جو روز روز بدلے وہ خیال تو نا ہوا نا پا جی :rollingonthefloor:

میرا حافظہ چونکہ کمزور ہے لہذا تکا مارتا ہوں شاید میری ہی کسی لڑی میں ، میں نے انہیں ’’ گڑیا ‘‘ کہا تھا۔
اور بات چیت کیوں نہ ہوگی بھلا ۔ ایک ہی تو چہیتی ہے ہماری یہاں پر ۔ باقائدہ جان پہچان فاروقی والی لڑی میں ہوئی تھی ۔


جب آپ نے مجھے ہتھوڑا لے کے اس کی اصلاح کی اجازت دی تھی
3 سچ کہوں تو مجھے زینی کا لاڈ بھر لہجہ بہت بھاتا ہے ۔ اور پھر یہ کہ دل کی صاف ہے ، جیتی رہو بہنا۔
شکریہ پا جی لاڈ تو اپنوں سے ہی ہوتا ہے نا اپنے بھایئوں‌سو تو میں بھی کرتی ہوں
4۔مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا

میں نے زینب سے سیکھا ہے کہ : بہنوں بھائیوں کو کس طرح رہنا چاہیے ۔
توبہ توبہ بھائی جی کیا سیکھا اپ نے لڑائی جھگڑا


پیغام اور مشورہ یہ ہے کہ ’’ خوب دل لگا کر پڑھو، اور اسی طرح بڑوں کا احترام کرتی رہو‘‘
سوال یہ کہ : ’’ یار تم کہیں شمشاد بھائی کا ریکارڈ توڑنے کی کوشش تو نہیں کررہی ہو ،
شمشاد بھائی نے مجھے شکایت کی ہے کہ تم با ز رہو ان کی بنی بنائی (‌رشوت+دھمکی سے) عزت ہے ‘‘ ( بری بات ) :applause:

ہاہاہا اس کا جواب بھی شمشاد بھائی ہی دیں گے

میرے اور زینو بٹیا کے بیچ کوئی ایسی بات نہیں کہ مجھے نہ معلوم ہو ، اور پھر موقع تو موقع پرست ڈھونڈتے ہیں۔ :cool2:
:dancing:
اچھا بھئی گڑیا ہم تو چلے ۔ ۔ :biggrin:

شکریہ بھائی جی اپنا قیمتی وقت دینے کے لیے
 

زینب

محفلین
ہاہاہا!


ابھی تک میری "تعریفیں" رہتی ہیں‌۔
:grin:
اوہ اللہ کے بندے ابھی تک لسٹ نہیں بنی تعریفوں کی کب کرنی ہے اب کر بھی چکو
اچھا تو مغلوں نے میرے خلاف محاذ کھولنے کی تیاریاں کر لی ہیں۔ ٹھہر جائیں میں بھی اپنی فوجوں کو اکٹھا کر لوں۔
ہم اکیلے ہی کافی ہیں بزدل نہیں جو بندے اکھٹے کرتے پھریں
آپ کے فضائی حملوں کا کمانڈر : طالوت حاضر ہے ۔۔
وسلام

ایہہ لو۔۔۔۔۔۔۔۔کمانڈر دیکھو زرہ۔۔۔۔ کمانڈر کا مطلب بھی پتا ہے یا خالی سنا ہے :rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
تو زینب بہنا کی طرف سے ہم بھی حاضر ہیں ۔ بی باون اور ڈرون طیارے بھی بالکل تیار ہیں حملوں‌کےلیے
لو جی ہمارا تو بنا کہے ہی جانباز تیار ہے
جناب آپ کا مغلوں سے کیا تعلق ؟ ۔۔۔۔۔۔
ارے بھائی میرے مغلوں کے دو ہی تو دشمن رہے ایک جاٹ اور دوسرے پٹھان ۔۔۔۔۔۔
وسلام
ایک طالوت بھی ہے۔۔۔۔۔ویسےو س کا تعلق مغلوں سے ہو نا ہو مجھ سے تو ہے نا وہ میرا نکا پہرا ہے
لیکن وہ مغلانی خود کہاں ہے؟

میں یہاں‌ہوں ۔۔۔۔۔بڑے آدمی لیٹ اتے ہیں
 

زینب

محفلین
ارے ارے ۔۔ بھئی مجھے معلوم ہوتا کہ میرے آنے جنگ چھڑ جائے گی تو میں آتا ہی نہیں۔
کہیں عراق میں بش کے ساتھ ہونے والا سلوک میرے ساتھ تو روا نہیں رکھا جائے گا۔
کہاں ہے میری کٹ کھنی بلی اوہ میرا مطلب ہے لڑاکو بہن ۔ زینب ذرا انہیں بھگاؤ تو سہی۔

فکر نا کریں پا جی میں‌آگئی ہوں نا اب ان سب کو دیکھیے گا کیسے بھگاتی ہوں یہاں سے۔۔ بس ایک ہی دبکا مارنا ہے تو یہ ساب یہ جا وہ جا۔۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
صاحبزادے یہ الفاظ صرف میں استعمال کرسکتا ہوں ۔ دوسرے کسی کی مجال نہیں ۔ یاد رہے ۔والسلام
بلکل بلکل۔۔۔
یہ پارٹی کب بدلی جناب نے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پہلے پہل چھوٹا بھائی میں نے بنایا تھا سمجھے !
فورا واپس آ جائیں ۔۔۔ ورنہ -------- ہم نے کیا کر لینا ہے ۔۔
وسلام

ہاہاہاہاہا
 

زین

لائبریرین
میں‌ تو اپنے آپ میں ہی ایک مکمل پارٹی ہوں;)


ویسے ذرا یہ پارٹیوں‌ روشنی تو ڈالو‌ کہ کون کون سی پارٹیاں‌ میدانِ جنگ میں ہیں ابھی:rolleyes:

ایک ہماری پارٹی جس میں ، زینب بہنا، مغل بھائی اور میں شامل ہوں۔
دوسری پارٹی شمشاد بھائی کی ہے جس میں ان کے علاوہ فی الحال طالوت بھائی اور چاند بابو شامل ہیں۔
 

زینب

محفلین
بس تو پھر رات تک انتظار کر لیتے ہیں۔ پھر تو میدان اپنے ہاتھ رہے گا۔ تب تک میں اور ظہیر کیموفلاج۔۔۔۔ ہاں جی۔
ہاہاہا آپ کا ظہیر بھائی تو کب کا بھاگ نکلا پتلی گلی سے
شمشاد بھیا فکر نہیں کرنا میں نے باہر سے بھی نفری منگوا لی ہے اور خود بھی گشت پر ہوں آپ چاہے کیموفلاج ہوں یا کھلے بندوں پھریں میں یہاں چڑی بھی پھڑکنے نہیں دوں گا۔ اور ہاں چھیدے مخبر (پپو) کو میں نے خاص طور پر واپس بلوایا ہے آپ کی مدد کے لئے اور وہ آ بھی گیا ہے اب سمجھیں ستے ای خیراں۔

پپو بھائی میری پارٹی کے ہیں بھائی ہیں آکر میرے

یہ لیں جی اب تو ہماری پوزیشن اور بھی مضبوط ہو گئی ہے۔ بہتر ہے جنگ سے پہلے ہی سیز تلوار کر لیں۔ (مغل تو زیادہ تر تلواروں سے ہی لڑتے ہیں ناں۔)
سیز فائر اور ہم ۔نا جی بھول جاو پا جی ہم تو لڑیں گے آخری تلوار تک:rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
میں‌ تو اپنے آپ میں ہی ایک مکمل پارٹی ہوں;)


ویسے ذرا یہ پارٹیوں‌ روشنی تو ڈالو‌ کہ کون کون سی پارٹیاں‌ میدانِ جنگ میں ہیں ابھی:rolleyes:
تم میری پارٹی میں‌ہو بس
ایک ہماری پارٹی جس میں ، زینب بہنا، مغل بھائی اور میں شامل ہوں۔
دوسری پارٹی شمشاد بھائی کی ہے جس میں ان کے علاوہ فی الحال طالوت بھائی اور چاند بابو شامل ہیں۔


چاند بھائی بھی ہماری پارٹی کے ہیں شمشاد بھائی اور طالوت اکیلے ہین بس:dancing::dancing::dancing:
 
Top