ابن سعید
خادم
بٹیا عالیہ، ہمارا نام سعود عالم ہے۔آہاں۔۔۔ ۔۔۔ !!!! تو آپکا اسمَ گرامی نام نامی کیا ہے دادا حضور ؟؟
اس سے صاف پتا چلتا ہے کہ آپ نے پچھلے صفحات میں موجود احباب کے جوابات ملاحظہ فرمانے کی زحمت گوارا نہیں فرمائی!
بٹیا عالیہ، ہمارا نام سعود عالم ہے۔آہاں۔۔۔ ۔۔۔ !!!! تو آپکا اسمَ گرامی نام نامی کیا ہے دادا حضور ؟؟
ارے بھائی اتنے دنوں بعد حاضر ہوئی ہوں وقت نکال کر اب پابندی سے آنا شروع کروں گی تو جوابات بھی پرھوں گی انشاللہبٹیا عالیہ، ہمارا نام سعود عالم ہے۔
اس سے صاف پتا چلتا ہے کہ آپ نے پچھلے صفحات میں موجود احباب کے جوابات ملاحظہ فرمانے کی زحمت گوارا نہیں فرمائی!
یہ ہوئی ناں بات!ارے بھائی اتنے دنوں بعد حاضر ہوئی ہوں وقت نکال کر اب پابندی سے آنا شروع کروں گی تو جوابات بھی پرھوں گی انشاللہ
اور کہانی بھی تحریر کروں گی
فکر ناٹ
ڈزائن پوئٹری یعنی مصوارنہ شاعری کس سیکشن پوسٹ کی جاتی ہے ؟؟ اور میں نے جو مصورانہ شاعری پوسٹ کی تھی وہ ملاحضہ فرمائی آپ نے دادا حضور ؟؟یہ ہوئی ناں بات!
شاعری اور مصوری کا زمرہ یہاں ہے۔ آپ کو کیا لگتا ہے، ہم نے آپ کی پوسٹ ملاحظہ فرمائی ہوگی یا نہیں؟ڈزائن پوئٹری یعنی مصوارنہ شاعری کس سیکشن پوسٹ کی جاتی ہے ؟؟ اور میں نے جو مصورانہ شاعری پوسٹ کی تھی وہ ملاحضہ فرمائی آپ نے دادا حضور ؟؟
اچھا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ دادا حضور آپ نے نہیں ملاحضہ کی ہو گیشاعری اور مصوری کا زمرہ یہاں ہے۔ آپ کو کیا لگتا ہے، ہم نے آپ کی پوسٹ ملاحظہ فرمائی ہوگی یا نہیں؟
ارے ! سعود لالہ بڈھے نہیں ہیں سس ہی از ٹو ینگاچھا بہت بہت شکریہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ دادا حضور آپ نے نہیں ملاحضہ کی ہو گی
کیوںکہ بڈھے کیا جانیں مصوارنہ شاعری کا مزہ
ارے پیاری بہنا ہم نے بھی مزاق میں ہی کہا ہےارے ! سعود لالہ بڈھے نہیں ہیں سس ہی از ٹو ینگ
لطف کی بات یہ ہے کہ آپ کا وہ دھاگہ ہم نے ہی متعلقہ زمرے میں منتقل کیا تھا لہٰذا آپ کا گمان درست نہیں ہے!اچھا بہت بہت شکریہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ دادا حضور آپ نے نہیں ملاحضہ کی ہو گی
کیوںکہ بڈھے کیا جانیں مصوارنہ شاعری کا مزہ
ارے پیاری بہنا ہم نے بھی مزاق میں ہی کہا ہے
ویسے ہیں تو دادا حضور ہی
لطف کی بات یہ ہے کہ آپ کا وہ دھاگہ ہم نے ہی متعلقہ زمرے میں منتقل کیا تھا لہٰذا آپ کا گمان درست نہیں ہے!
ویسے یہ بات درست ہے کہ یہاں اکثر محفلین مصورانہ شاعری کے بجائے یونیکوڈ متن کو ترجیح دیتے ہیں۔
کئی دفعہ ہم کسی اور کام میں مصروف ہوں تو پوسٹ ریٹنگ رہ جاتی ہے بٹیا رانی۔السلام علیکم
آپ نے ہی منتقل کیا تھا ویری گڈ لیکن چونکہ اسپر کوئی پسندیدگی یا نا پسندیدگی کے کمنٹس نہیں تھی اس لئے یہی گمان غالب ہوا۔۔۔ ۔۔۔ ۔
در اصل مجھے بے حد شوق ہے مصورانہ شاعری سیکھنے کا ۔۔۔ ۔۔۔ تھوڑی بہت آتی بھی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ پرفیکشن نہیں ہے ابھی کام میں لیکن میں کوشش جاری رکھی ہوئی ہے ۔۔۔ کبھی نہ کبھی کر سکوں گی پرفیکٹ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔انشااللہ
کوئی بات نہیں بھیا ۔۔۔۔۔۔ آپ ہماری نئی تخلیق ملاحجہ فرامائیںکئی دفعہ ہم کسی اور کام میں مصروف ہوں تو پوسٹ ریٹنگ رہ جاتی ہے بٹیا رانی۔
خوبصورت کوشش ہے بٹیا رانی لیکن کیا آپ کو شاعر کا نام نہیں معلوم تھا؟ اگر معلوم ہوا کرے تو اس کو بھی ڈیزائن میں جگہ دیا کریں۔ اس کے علاوہ اگر ممکن ہوا کرے تو تصویری ڈیزائن کے ساتھ ساتھ اسی دھاگے میں پوری نظم تحریری شکل میں بھی شامل کر دیا کریں۔ اس طرح لوگ سرچ کر کے وہاں تک پہونچ سکیں گے۔کوئی بات نہیں بھیا ۔۔۔ ۔۔۔ آپ ہماری نئی تخلیق ملاحجہ فرامائیں
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/پھر-یوں-ہوا-۔۔۔ -۔۔۔ -۔۔۔ -۔.54724/
ماشاء اللہ
پرانی خبر ہوئی!ماشاء اللہ
نانا کب بن رہے ہیں سعود بھائی۔۔۔
لنک فراہم کریں۔۔پرانی خبر ہوئی!
وہ خبر کبھی شائع ہی نہیں ہوئی کہ بہت ہی پرانی خبر ہے۔ عمومی انٹرنیٹ سے بھی کئی برس قبل!لنک فراہم کریں۔۔