مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کے جادوگر"

6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو تو بس ہو جائیے شروع )
یہ سوال رکھ لیتا ہوں سنبھال کر۔ پھر کسی صحیح موقع پر استعمال کروں گا۔ ابن سعید بھائی آپ پر ادھار ہے یہ سوال۔ :):):)
فرمائش: سعود بھائی آپ اپنا اوتار بدل لیں۔۔۔:):):)
 
بہت شکریہ سر جی۔
مگر یہ روشنی کی مخالف سمت سے کھینچی گئی تصویر ہے اس لیے اندھیرا سا آ رہا ہے۔۔
غروب آفتاب کا وقت تھا اور پس منظر کو قید کرنے کے لیے اس سمت سے تصویر بنایا جانا لازمی تھا۔ ویسے اندھیرا ہی اس تصویر کا آرٹ ہے۔ :) :) :)
 
Top