ملائکہ
محفلین
انتظار رہے گامیں بھی لکھوں گی کچھ دیر میں
انتظار رہے گامیں بھی لکھوں گی کچھ دیر میں
یہ جو ہی ہی ہی کی ہے نا، اس کے بعد میں سوال نمبر ایک کا جواب بس اب تدوین کرنے کا ہی سوچ رہا ہوںہی ہی ہی ریسٹورانٹ میں اتنے مزے مزے کے کھانے ملتے ہیں میرا تو ان لوگوں سے کوئی مقابلہ بھی نہیں
کوئی نہیں اب جو ہوگیا سو ہوگیا اب تبدیل ہو ہی نہیں سکتایہ جو ہی ہی ہی کی ہے نا، اس کے بعد میں سوال نمبر ایک کا جواب بس اب تدوین کرنے کا ہی سوچ رہا ہوں
اچھا چلو معاف کیا پھر!تمھاری جان کو کوئی خطرہ نہیں
ابھی تک وہ قانون پاس نہیں ہوا جس کے تحت ہر لفظ بولنے اور لکھنے پر بِل آیا کرے گا۔ پھر اس اختصار کی وجہ؟؟؟اچھا چلو معاف کیا پھر!
ملائکہ
مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
ج۔ "دبنگ"
پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی ۔
ج-انٹی کی طبیعت خراب تھی شاید۔
مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)/ آپ انکی کس بات سے متاثر ہیں
ج-"کئیرنگ"
مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا یا سیکھنا چاہینگے
ج-بہت جلد گھُل مل جانا!
مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے
ج-
اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو تو بس ہو جائیے شروع )
ج-
اس سے زیادہ اختصار ۔مُشکل ہے!
کسی بھی بات پر پڑ سکتی ہےڈانٹ کس بات پر؟
آنٹی کس کو بولا ہے آپ نےاچھا چلو معاف کیا پھر!
ملائکہ
مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
ج۔ "دبنگ"
پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی ۔
ج-انٹی کی طبیعت خراب تھی شاید۔
مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)/ آپ انکی کس بات سے متاثر ہیں
ج-"کئیرنگ"
مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا یا سیکھنا چاہینگے
ج-بہت جلد گھُل مل جانا!
مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے
ج-
اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو تو بس ہو جائیے شروع )
ج-
اس سے زیادہ اختصار ۔مُشکل ہے!
کبھی کبھی دماغی توازن زیادہ بگڑ جاتا ہے پھر تجربوں کی آماجگاہ بنانا پڑتا ہے!ابھی تک وہ قانون پاس نہیں ہوا جس کے تحت ہر لفظ بولنے اور لکھنے پر بِل آیا کرے گا۔ پھر اس اختصار کی وجہ؟؟؟
بڑے عرصے بعد مجھے کسی نے آپ کہا ہے ۔ پہلے میں اتنی عزت ہضم کر لوں!آنٹی کس کو بولا ہے آپ نے
چلو سیدھے ہوجاؤ فٹافٹ ورنہ مار بھی پڑسکتی ہےکبھی کبھی دماغی توازن زیادہ بگڑ جاتا ہے پھر تجربوں کی آماجگاہ بنانا پڑتا ہے!
بڑے عرصے بعد مجھے کسی نے آپ کہا ہے ۔ پہلے میں اتنی عزت ہضم کر لوں!
ویسے میں نے آج تک انکل کو انٹی کہنے کی جسارت بھی کبھی نہیں کی!
اور اُدھر ذائقے کی قیمت بھی تو چکانی پڑتی ہےہی ہی ہی ریسٹورانٹ میں اتنے مزے مزے کے کھانے ملتے ہیں میرا تو ان لوگوں سے کوئی مقابلہ بھی نہیں
بہت ہی پرانی بات ہے مجھے تو یاد بھی نہیں
مجھے تو یہ بھی اندازہ نہیں کہ کس تھریڈ پر یا کس موضوع پر ہوئی ہوگیبہت ہی پرانی بات ہے مجھے تو یاد بھی نہیں
کچھ تاخیر سے ہی سہی مگر چلیں
اگلے مہمان کو دعوت دیتے ہیں
ارے بھئی وہ محفل پر "ہر دلعزیز" کا درجہ رکھتی ہیں۔۔۔ اچھی، پیاری، سوئیٹ سی رکن ہیں۔۔۔
مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی ۔
مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)/ آپ انکی کس بات سے متاثر ہیں
مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا یا سیکھنا چاہینگے
مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے
اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو تو بس ہو جائیے شروع )
درمیان میں ٹانگ اڑانے کے لیے معذرت لیکن گڑ والی جلیبیاں ہوتی ہیں ان میں بس جلیبیوں کے آٹے میں ہی ایک مقدار میں گڑ شامل کرکے گوندھ لیا جاتا ہے اور جلیبیاں تل لی جاتی ہیں اور ان کو بعد میں شیرہ یا قوام جو بھی ہوتا ہے اس میں غسل نہیں دیا جاتاگڑ والی کوئی جلیبیاں نہیں ہوتی فہیم بھائی
ملائکہ اردو محفل پر میرے پسندیدہ اراکین میں سے ایک ہیں. میرا ان کے بارے میں ہمیشہ سے ایک بہت اچها سا تاثر رہا ہے اور ابھی بهی ویسا ہی ہے.مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
یہ تو یاد نہیں کس دھاگے پر بات چیت شروع ہوئی لیکن جب جب بات ہوئی بہت اچها محسوس ہوا.پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی ۔
ملائکہ کا قرینے اور مہذب انداز میں گفتگو کرنا.مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)/ آپ انکی کس بات سے متاثر ہیں
مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا یا سیکھنا چاہینگے.
مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے
اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو تو بس ہو جائیے شروع )