دلاور خان
لائبریرین
بہت کچھ. خصوصاً کچن کارنر کی تراکیب.
آپ کی بھی ایک ترکیب پڑھی ہی ہم نے چائے بنانے کے متعلق
بہت کچھ. خصوصاً کچن کارنر کی تراکیب.
مجھے تو یہ پتہ ہی نہیں تھا ویسے مزے کی تو بالکل بھی نہیں ہوتی ہونگیدرمیان میں ٹانگ اڑانے کے لیے معذرت لیکن گڑ والی جلیبیاں ہوتی ہیں ان میں بس جلیبیوں کے آٹے میں ہی ایک مقدار میں گڑ شامل کرکے گوندھ لیا جاتا ہے اور جلیبیاں تل لی جاتی ہیں اور ان کو بعد میں شیرہ یا قوام جو بھی ہوتا ہے اس میں غسل نہیں دیا جاتا
بہت شکریہ فرحت کیانی آپی خوش رہیں ہمیشہملائکہ اردو محفل پر میرے پسندیدہ اراکین میں سے ایک ہیں. میرا ان کے بارے میں ہمیشہ سے ایک بہت اچها سا تاثر رہا ہے اور ابھی بهی ویسا ہی ہے.
یہ تو یاد نہیں کس دھاگے پر بات چیت شروع ہوئی لیکن جب جب بات ہوئی بہت اچها محسوس ہوا.
ملائکہ کا قرینے اور مہذب انداز میں گفتگو کرنا.
بہت کچھ. خصوصاً کچن کارنر کی تراکیب.
بہت خوش رہیں ملائکہ. آپ کی کامیابیوں، خوشیوں اور ہر لحاظ سے سکون و اطمینان کے لیے بہت ساری دعائیں.
زندگی کے ہر فیز کو بھرپور انجوائے کریں اور امید کو کبھی ہاتھ سے جانے نہ دیں.
خوش ہوجائیں ہوتی ہیں ایسی عجیب و غریب جلیبیاں
کبھی بنائیے اور شام کی چائے کے ساتھ کھاکر دیکھئےمجھے تو یہ پتہ ہی نہیں تھا ویسے مزے کی تو بالکل بھی نہیں ہوتی ہونگی
ہائے رے گڑ والی جلیبیاںخوش ہوجائیں ہوتی ہیں ایسی عجیب و غریب جلیبیاں