صحیح کہہ رہے ہیں آپ ایسا کرتے ہیں ساے گمشدہ لوگوں کو اغوا کرکے محفل میں ہی بند کردیتے ہیں کیا خیال ہے![]()
اگر تو ڈینگی والے بخار کے مرض کی دوا ہو تو فوراً لاہور آ جاؤ۔![]()
بند تو تب کریں ناں جب وہ ملیں، پہلے ملیں تو سہی۔
ہی ہی ہی پھر تو کافی ساری میری جیسی کو پکڑ کر لاہور میں لانا پڑے گا![]()
تو کوئی بات نہیں، ایجنسیاں والے کس لیے ہیں۔