محسن حجازی
محفلین
سارہ خان کے لیے:
جی بالکل بات چیت کو زیادہ عرصہ نہیں ہوا لیکن آپ میرے چند اچھے دوستوں شامل ہیں میں آپ کی سلجھی ہوئی شخصیت کا معترف ہوں۔
دیگر وعدوں سے متعلق نصیحت ہم نے پلے سے باندھ لی ہے۔ پلو تو ہمارا ہے نہیں
اپنی عمر سے بڑا کیوں لگتا ہوں۔۔۔ یہ سوال میں خود سے اور دوسرے مجھ سے اکثر پوچھتے ہیں۔ یہ تو معلوم نہیں لیکن میرے دوست ہمیشہ میری عمر سے بڑے ہی رہے ہیں۔ انٹر میں میرے حلقہ احباب میں بی سی اور ایم ایس سی کے لوگ شامل تھے بلکہ مجھے یاد ہے کہ ایم ایس سی کے لڑکے مجھے سے فائنل پروجیکٹس ڈسکس کرنے آیا کرتے تھے
میرا خیال ہے کہ mother hen بننے کا رحجان شاید اس کا سبب رہا ہو۔ واللہ اعلم بالصواب۔ کراچی سے ہماری ممانی جان کوبھی یہی شکایت ہے۔ اس بارے میں ایک حالیہ دلچسپ واقعہ اور بھی ہے لیکن ابھی لکھ نہیں پاؤں گا۔
آپ کے قیمتی مشورے کا بہت بہت شکریہ!
اور وقت نکالنے کے لیے بھی بہت بہت شکریہ!
اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔