صحیح کہہ رہے ہیں آپ ایسا کرتے ہیں ساے گمشدہ لوگوں کو اغوا کرکے محفل میں ہی بند کردیتے ہیں کیا خیال ہے
اگر تو ڈینگی والے بخار کے مرض کی دوا ہو تو فوراً لاہور آ جاؤ۔
بند تو تب کریں ناں جب وہ ملیں، پہلے ملیں تو سہی۔
ہی ہی ہی پھر تو کافی ساری میری جیسی کو پکڑ کر لاہور میں لانا پڑے گا
تو کوئی بات نہیں، ایجنسیاں والے کس لیے ہیں۔