اس کا مطلب ہے میرا تاثر پہلے کچھ ٹھیک نہیں تھا یا پھر شکوک و شبہات میں اتھل پتھل۔۔۔ اور جناب تصویر کا تو آپ کو کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا ہاں اگر کوئی خاص وجہ ہے تو رہنے دیں۔۔۔۔ خیر آپ کی محبت کا میں ہمیشہ شکر گزار رہوں گا۔۔۔۔۔ وسلامشکریہ طالوت۔آپ نے جس طرح میرے بارے میں لکھا ہے، اسی طرح آپ کی جانب سے ہمیں اچھا تاثر ملا ہے۔ وقت کے ساتھ خیالات میں تبدیلی تو آتی رہتی ہے۔ میرے پاس اس وقت اپنی کوئی تصویر نہیں ہے۔ ویسے بھی میں کوئی خاص فوٹو جینک نہیں ہوں، تصویر اتروانا پسند نہیں کرتا۔ آپ کی مشاورت والی بات سے بھی میں اتفاق کرتا ہوں اور میری کوشش رہتی ہے کہ ہر اہم معاملے پر دوسروں کی رائے حاصل کر لوں۔