نیرنگ خیالسلسلہء شاپریت کے روح رواں؟
عائشہ عزیزملتا جلتا نام ہے۔
غالباً، محب علوی صاحب!خوشی میں تو سب شریک ہوتے ہیں مگر دکھ بانٹنے والے نایاب ہوتے ہیں. یہ ایسے محفلین لائبریرین بھی رہ چکے ہیں ... اگر آنلائن ہوں تو ہر دھاگے میں تبصرہ کرتے پھرتے ہیں.مذہبی لڑیوں میں بھی پائے جاتے ہیں ... ہر جملے کو نقطوں کی قطار سے جدا کرتے ہیں ...
سیکنڈ آپشن: محترم یوسف ثانیخوشی میں تو سب شریک ہوتے ہیں مگر دکھ بانٹنے والے نایاب ہوتے ہیں. یہ ایسے محفلین لائبریرین بھی رہ چکے ہیں ... اگر آنلائن ہوں تو ہر دھاگے میں تبصرہ کرتے پھرتے ہیں.مذہبی لڑیوں میں بھی پائے جاتے ہیں ... ہر جملے کو نقطوں کی قطار سے جدا کرتے ہیں ...
اس پہیلی کا درست جواب ظہیراحمدظہیر بھائی ہیں۔ سید عاطف علی بھائی کے لیے اگرمیں کچھ لکھتی تو اس میں غالب کےتلمذ یا عربی زبان کا کوئی اشارہ ضرور ہوتا۔
ویسے میں نے اتنی نشانیاں بتائی تھیں کہ مجھے یقین تھا کہ ہر محفلین کے ذہن میں پہلی شخصیت ہی اس حوالے سے ظہیر احمد ظہیر بھائی کی ہی آئے گی۔
loneliness4everوہ ہمیشہ کے لئے تنہا ہیں۔
غمگین افسانے
اس بات کا صرف عارف کریم کو پتہ تھاکسی زمانہ میں نون لیگ کے حمایتی تھے
عظیموہ آتے ہیں
اصلاح سخن میں شاعری پوسٹ کرتے ہیں
اصلاح لیتے ہیں
چلے جاتے ہیں
ہر کسی کی اصلاح کو خندہ پیشانی سے قبول کرتے ہیں
آفاقی شاعری کرتے ہیں۔
نہیں، تھوڑا سا اور سوچیں
نوید بھائیوہ آتے ہیں
اصلاح سخن میں شاعری پوسٹ کرتے ہیں
اصلاح لیتے ہیں
چلے جاتے ہیں
ہر کسی کی اصلاح کو خندہ پیشانی سے قبول کرتے ہیں
آفاقی شاعری کرتے ہیں۔