فرقان احمد
محفلین
جی نہیں! ان صاحب کی عمر تیس سال سے کم ہے۔ محفل پر بہت فعال رہے۔ آج کل تشریف نہیں لاتے ہیں۔ویسے تو یہ ظہیر بھائی پر فٹ بیٹھتا ہے۔
جی نہیں! ان صاحب کی عمر تیس سال سے کم ہے۔ محفل پر بہت فعال رہے۔ آج کل تشریف نہیں لاتے ہیں۔ویسے تو یہ ظہیر بھائی پر فٹ بیٹھتا ہے۔
عاطف ملکجی نہیں! ان صاحب کی عمر تیس سال سے کم ہے۔ محفل پر بہت فعال رہے۔ آج کل تشریف نہیں لاتے ہیں۔
ٹرومین پوری سیریز میں کون سا کردار تھا؟ کسی ایک بک میں ہو گا۔وہ علی عمران ہیں اور پھر مظہر کلیم ایم اے کی تخصیص بھی تھی
تین ہزار سے زائد مراسلات!
تعلق کراچی سے ہے اُن کا۔
کافی سارے ناولز میں آتا رہا ہےٹرومین پوری سیریز میں کون سا کردار تھا؟ کسی ایک بک میں ہو گا۔
مزمل بسمل.شیخعروض
طب
اصلاح
؟
مزمل شیخ بسمل! درست جواب، اور شاباش!مزمل بسمل.شیخ
عمر سیفلائبریرین
تیس ہزار سے زائد مراسلے
کراچی، دبئی، عجمان وغیرہ وغیرہ!
؟
جاسوس بھی تھے؟لائبریرین
تیس ہزار سے زائد مراسلے
کراچی، دبئی، عجمان وغیرہ وغیرہ!
؟
غلط جواب! عمر سیف بھائی کا ہم پوچھے ہی والے تھے ویسے۔عمر سیف
م م مغلسب سے طویل دستخط
اگر ہاں تو فہیم صاحبجاسوس بھی تھے؟
درست جواب!اگر ہاں تو فہیم صاحب
چھوٹے سے جرم کی اتنی بڑی سزا مت دیں مجھے،سزا حمیرا بہن کے لیے ہے کہ انھیں رکن بنائیں۔ یہاں ان سے نمٹنے کے لیے کافی ارکان ہیں۔