کھلاڑی کس کھیل سے متعلق ہےفوٹوگرافی
ایک کھلاڑی کے رشتہ دار معلوم ہوتے ہیں۔
سیارہ
واہ ربیع بھیا ۔
مشہور کھلاڑی ہیں بھئی۔کھلاڑی کس کھیل سے متعلق ہے
امجد میاندادکھلاڑی کس کھیل سے متعلق ہے
پانی کا کولر 2 منٹ کے لئے آپ کا ہوا۔امجد میانداد
دو منٹ بعد مجھے دے دیناپانی کا کولر 2 منٹ کے لئے آپ کا ہوا۔
میں نے آپ کا جواب جاوید میانداد پڑھا تھاامجد میانداد
اور میں نے اپنی دوائی کا ساشے اس میں ڈال دیا ہے۔پانی کا کولر 2 منٹ کے لئے آپ کا ہوا۔
آپ نے میانداد پہلے پڑھا ہو گا، جاوید خود ہی ذہن میں آ گیا ہو گا۔میں نے آپ کا جواب جاوید میانداد پڑھا تھا
ساشے کیا شئے ہوتی ہےاور میں نے اپنی دوائی کا ساشے اس میں ڈال دیا ہے۔
پر مزاح ریٹنگ کا برا مان جاتی ہے
کافی جارہانہ انداز
پاک فوج کی محبت سے سرشار
بوجھو تو جانیں
آپ کی زنیرہ صاحبہ!!!
واہ ربیع بھیا ۔
بصری واہمہ ہوا ہو شاید۔میں نے آپ کا جواب جاوید میانداد پڑھا تھا
نبیل صاحبعرصہ دراز سے بے چہرہ ہونے کے باوجود سب سے منفرد چہرہ
ساشے کیا شئے ہوتی ہے
اچھا انگریزی والا Sachet
ایسی پیکنگ ساشے کہلاتی ہے۔ پانی میں حل ہونے والی دوائیاں پاؤڈر کی صورت میں ایسی پیکنگ میں آتی ہیں۔
اوشوشری راجنیش
کافی عرصے سے دکھائی نہیں دیئے
ادب شناس شخصیت ہیں