جاسمن
لائبریرین
نہیں۔ وارث
نہیں۔ وارث
ابن سعید بھیا ۔شناختی علامت؛
نور سعدیہ شیخاعلیٰ ادبی ذوق
استعارات
لکھاری
(کسی خاتون کا ذکر ہو رہا ہے)
ہادیہ کے دیے گئے منی کولر سے لیے گئے پانی سے ایک گلاس شربت ہی تیار ہو سکا تھا، وہ ہم نے پی لیا۔ لیجیے، گلاس آپ کا ہوا۔
شاباشقبلہ محترم محمد وارث
یاز بھائیبوجھیے یہ شخصیت کون ہے؟
- سیر سپاٹے کے شوقین
- ریٹنگ کا بے دریغ استعمال
- اوپر سے معصوم اندر سے میسنے
عارف کریم (اول)!
ظہیر احمد ظہیرؔ بھائیوہ نہایت ہی خوش خیال ہیں۔ مشفق اتنے ہیں کہ گویا تخلیق ہی اسی کام کے لیے گئے ہوں۔ وہ لکھنے پر آتے ہیں تو ایسے ایسے شاہکار تخلیق کرتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ان کے ہاتھ کی لکھائی ایسی ہے کہ کمپیوٹر کو بھی مات دے جائے اور سکیچنگ اس قدر خوبصورت ہے کہ یقینا اصل منظر بھی اس پر فخر محسوس کرتا ہوگا۔ ان کی اداسی کی وجہ ہجر کم اور ہجرت زیادہ ہے۔
کون ہیں وہ؟
ظہیر بھیا کا ذکرِ خیر ہو رہا ہے شاید؛ امکان غالب ہے۔وہ نہایت خوش خیال ہیں۔ مشفق اتنے ہیں کہ گویا تخلیق ہی اسی کام کے لیے گئے ہوں۔ وہ لکھنے پر آتے ہیں تو ایسے ایسے شاہکار تخلیق کرتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ان کے ہاتھ کی لکھائی ایسی ہے کہ کمپیوٹر کو بھی مات دے جائے اور سکیچنگ اس قدر خوبصورت ہے کہ یقینا اصل منظر بھی اس پر فخر محسوس کرتا ہوگا۔ ان کی اداسی کی وجہ ہجر کم اور ہجرت زیادہ ہے۔
کون ہیں وہ؟
سید عاطف علی بھائی؟وہ نہایت ہی خوش خیال ہیں۔ مشفق اتنے ہیں کہ گویا تخلیق ہی اسی کام کے لیے گئے ہوں۔ وہ لکھنے پر آتے ہیں تو ایسے ایسے شاہکار تخلیق کرتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ان کے ہاتھ کی لکھائی ایسی ہے کہ کمپیوٹر کو بھی مات دے جائے اور سکیچنگ اس قدر خوبصورت ہے کہ یقینا اصل منظر بھی اس پر فخر محسوس کرتا ہوگا۔ ان کی اداسی کی وجہ ہجر کم اور ہجرت زیادہ ہے۔
کون ہیں وہ؟
آپ کے سوال میں شاید سادھو اور مادھو کی سمجھ کسی کو بھی نہیں آئی۔کھٹے میٹھے محفلین,
آدھے سادھو , آدھے مادھو
کھانے پینے کے شوقین ۔
آپ جانتے ہیں ان کو؟عارف کریم دوئم، سوئم، چہارم، پنجم وغیرہ کی نشانیاں بھی بتائیں
شاعر و نثر نگار کا ذکر نہ ہوتا تو ہم اپنے بارے میں سوچتے۔شائستہ دھیما مزاج
کامیاب شاعر و نثر نگار
امن کی فاختہ
کسی ادبی شخصیت کا ذکر ہے ..(مذکر)
اس پہیلی کا درست جواب ظہیراحمدظہیر بھائی ہیں۔ سید عاطف علی بھائی کے لیے اگرمیں کچھ لکھتی تو اس میں غالب کےتلمذ یا عربی زبان کا کوئی اشارہ ضرور ہوتا۔