محمد تابش صدیقی
منتظم
ان میں سے ایک بات قطعی غلط، ایک کچھ غلط اور ایک غلط فہمی پر مشتمل ہے۔
ان میں سے ایک بات قطعی غلط، ایک کچھ غلط اور ایک غلط فہمی پر مشتمل ہے۔
جاسمن بجو
- انتہائی مہربان شخصیت
- گھر میں چینی نہ ہو تو ان کے ایک دو مراسلے چائے میں ڈال کا کام چل جائے
- کبھی کبھار شاعری بھی اور کبھی کبھی عمدہ نثری داستانیں بھی
- گھونسلے کی فکر بھی
ابھی تو آپ کے نام جاری ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ کونسی اعزازی ڈگری؟
نظر سے نہیں گزریابھی تو آپ کے نام جاری ہوئی ہے ۔ ۔ ۔
حمیرا عدنان بہنمحفلین ا: بہت باتونی خاتون ہے .بات شروع ہو تو ختم نہ ہو
محفلین ۲: اب تو کبھی کبھی آتی ہیں!
محفلین ۱: کہتی ہیں کہ ان کو آتا جاتا ککھ نہیں مگر باتوں کا ہنر ہے ان کے پاس
محفلین ۲: کبھی کبھی مزاحیہ طنزیہ زمرہء محفل میں پائی جاتی ہیں،
محفلین ۱: ہاں، انفارمیشن بہت رکھتی ہیں ٹیکنالوجی کے بارے میں
کھٹے میٹھے محفلین,
آدھے سادھو , آدھے مادھو
کھانے پینے کے شوقین ۔
آپ کے سوال میں شاید سادھو اور مادھو کی سمجھ کسی کو بھی نہیں آئی۔
ہیں...
آصف اثر ۔ لیکن شاہ صاحب آپ کے بنائے گئے خاکے کم نکات ایسے کیوں ہیں کہ جو بوجھ جائے خود اسے بھی شرمندگی ہوتی ہے۔بوجھو تو جانے کون ہیں یہ؟
- انتہائی کم گو لیکن جب بھی بولتے ہیں تو چھپڑ پھاڑ کے
- عروض، شعر و شاعری سے غیر معمولی دلچسپی
- آجکل پشتین تحریک کے حق میں بیان بازی کرکے کھجل ہو رہے ہیں
معززبہن مریم افتخار ،بجا فرمایا آپ نے ۔بلاشبہ برادرم ابن سعید کی اردو محفل کے لیے گرانقدر خدمات کے مابدولت دل سے ستائش کناں و قدردان ہیں ۔ تاہم مراسلۂ ہذا چونکہ عجلت میں اور پیرائے اختصار کو ملحوظ خاطر رکھ کر لکھا گیا چنانچہ جو مختصر اشارے مابدولت کو فی ابدیہہ سوجھے ، مابدولت نے ان کی وساطت مراسلے کو مکمل کیا۔ابن سعید بھیا۔ ویسے یہ خاکہ نگاری کی لڑی ہے اور ان کے بارے میں تو بہت اچھا لکھا بھی جا سکتا ہے۔
- انتہائی شاطر ہوشیار ( معلوماتی)
بوجھیے یہ عظیم ہستی کون ہیں
- شعر و شاعری سے لگن (ٹھیک)
- ٹڈ کچھ غیر معمولی (اتنا بھی نہیں ہے)
- کراچی میں سسرال (بالکل غلط) ننھیال ہے کراچی میں
- پاکستان کے دارالحکومت کے ایک گڑھے میں پاؤں پھنسانے والے (تقریباً غلط۔ گڑھے میں پاؤں نہیں پھنسا تھا)
نہیںپھر سین خے شاید؟