محمد تابش صدیقی
منتظم
پہلے نکتہ پر توجہنیرنگ خیال بھائی یا عباس اعوان ہانگ کانگی بھی ہو سکتے ہیں
پہلے نکتہ پر توجہنیرنگ خیال بھائی یا عباس اعوان ہانگ کانگی بھی ہو سکتے ہیں
رانا بھائی؟طولِ شبِ فراق سے طویل مراسلے
حسِ مزاح بھی شاندار
کمپیوٹر فیلڈ سے تعلق
ہمممچلیں، کچھ اشارے میری طرف سے بھی
۔کبھی حاضر کبھی غائب
۔ بے بی ہاتھی
۔ جم کاربٹ
بوجھیں
درست جوابرانا بھائی؟
بہن جی آپ اگر ان سب اشاروں کی جگہ صرف "تعددِ ازدواج" ہی لکھ دیتیں تو ساری محفل میرا ہی نام پکارتی!ادبی شخصیت
سیاسی کتابیں پڑھنے کے شوقین
حاضر جواب
بوجھیں۔
جی ٹی روڈ پر بریک لگا دی بھائی! مشکل سوال ہے!طولِ شبِ فراق سے طویل مراسلے
حسِ مزاح بھی شاندار
کمپیوٹر فیلڈ سے تعلق
جی ٹی روڈ پر بریک لگا دی بھائی! مشکل سوال ہے!
رانا بھائی؟
اتنا آسان اشارہ کیوں دیتیبہن جی آپ اگر ان سب اشاروں کی جگہ صرف "تعددِ ازدواج" ہی لکھ دیتیں تو ساری محفل میرا ہی نام پکارتی!
کولر سے آدھا گلاس پانی تو ملنا چاہیے۔نہیں
البتہ نکات کے مطابق آپ کا جواب بھی غلط نہیں۔
لیکن پہلا نکتہ اہم ہے۔
یہ رانا بھائی کے متعلق میں نے کہا تھا پچھلے سال۔ ویسے یہاں ان کا ذکر خیر تو ہو چکا۔ اب ایک ہی شخصیت اس مردم شناس کے ذہن میں آ رہی ہے مگر زبان تک نہیں۔وہ آئے/آئیں
محفل لوٹی
اور نکل لیے/ لیں
شہزاد وحید
- محفل کے وجیہہ اور خوبرو ترین نوجوان
- بہت کم حاضر ہوتے ہیں
- انتہائی نفیس اور معصوم شخصیت کے باوجود بینک مینیجر ہیں
- فلمیں دیکھنے کا بہت شوق ہے
جاسوس بھی ہیں یا نہیں؟
- محفل کے وجیہہ اور خوبرو ترین نوجوان
- بہت کم حاضر ہوتے ہیں
- انتہائی نفیس اور معصوم شخصیت کے باوجود بینک مینیجر ہیں
- فلمیں دیکھنے کا بہت شوق ہے
اور آپ کو یہ آوارگی راس آ گئی ہےلڑی آوارہء منزل ہو چکی۔ اب چلنے دیں۔
برادر عزیز عبدالقیوم چوہدرییاز آپ اسکا جواب نہیں دے سکتے
- دل و جان سے پنجابی
- تحریک انصاف کے سخت مخالف
- اسٹیبلشمنٹ کے کبھی خلاف کبھی حامی
- حب الوطنی کوٹ کوٹ کر بھری ہے
- کالی ڈی پی لئے ابھی تک گھوم رہے ہیں