یاز
محفلین
شادی کے شوقین، کچھ دن قبل لو کرتے پائے گئے
یہ وقوعہ کب ہوا بھئی۔
خبر کا پورا مصالحے دار متن شیئر کیا جائے۔
شادی کے شوقین، کچھ دن قبل لو کرتے پائے گئے
لو بمعنی گندم کٹائییہ وقوعہ کب ہوا بھئی۔
خبر کا پورا مصالحے دار متن شیئر کیا جائے۔
عسکری؟
- محفل کے فل ٹائم ٹرول
- آتے جاتے رہتے ہیں، آجکل جبری چھٹی پر ہیں
- پارٹیاں بدلنے کا بہت شوق ہے
- کسی زمانہ میں وقت نکال کر منفی ریٹنگ دیا کرتے تھے یہاں تک کے اختیارات لے لیے گئے
اوہ۔ بیڑہ غرقلو بمعنی گندم کٹائی
زنیرہ عقیلپر مزاح ریٹنگ کا برا مان جاتی ہے
کافی جارہانہ انداز
پاک فوج کی محبت سے سرشار
بوجھو تو جانیں
آپ کی زنیرہ صاحبہ!!!پر مزاح ریٹنگ کا برا مان جاتی ہے
کافی جارہانہ انداز
پاک فوج کی محبت سے سرشار
بوجھو تو جانیں
ہاہاہا (وغیرہ)یہ فل ٹائم ٹرول نہیں تھے
میریآپ کی زنیرہ صاحبہ!!!