یاز
محفلین
اس سے تو لبید غزنوی والے شاہ جی یاد آ رہے ہیں۔اشرافیہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ کسی ملک کے شاہ بھی رہ چکے ہیں۔
اس سے تو لبید غزنوی والے شاہ جی یاد آ رہے ہیں۔اشرافیہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ کسی ملک کے شاہ بھی رہ چکے ہیں۔
اشارہ تو کسی بھی طرح کا ہو سکتا ہے۔باپ رے...
کون ہے یہ؟؟؟
ہم تو بس 'مابدولت' کو ہی جانتے ہیں۔اشرافیہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ کسی ملک کے شاہ بھی رہ چکے ہیں۔
نہیں ۔اس سے تو لبید غزنوی والے شاہ جی یاد آ رہے ہیں۔
اپنے گھر میں سب ہی بادشاہ ہوتے ہیں ۔ہم تو بس 'مابدولت' کو ہی جانتے ہیں۔
بندہ بندہ پہچان جاتے ہیں۔رمضان میں ہی تو شیطان زیادہ حملہ آور ہوتے ہیں
یاز زیادہ ڈریں نہیں آپ جانتے ہیں یہ کون ہیں۔ پر کہتا کوئی نہیںکون ہیں یہ؟
- چیف جسٹس
- بیڈ کاپ
- ہر دم ہر جگہ حاضر سروس
فرقان بھائی نے اس مراسلے کو غم ناک کی ریٹنگ دی ہے اس بات سے اندازہ لگا لیں گھر میں ان کی کیا حالت ہوتی ہو گیاپنے گھر میں سب ہی بادشاہ ہوتے ہیں ۔
اندر دیاں خبراں نے وئی۔۔۔۔رمضان میں ہی تو شیطان زیادہ حملہ آور ہوتے ہیں
واقعی! یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں۔فرقان بھائی نے اس مراسلے کو غم ناک کی ریٹنگ دی ہے اس بات سے اندازہ لگا لیں گھر میں ان کی کیا حالت ہوتی ہو گی
اپنے گھر میں سب ہی بادشاہ ہوتے ہیں ۔
بادشاہ تو بس ایک خانے کی چال چل سکتا ہے۔ اصل قوت اور اثرورسوخ تو ملکہ کا ہوتا ہے۔فرقان بھائی نے اس مراسلے کو غم ناک کی ریٹنگ دی ہے اس بات سے اندازہ لگا لیں گھر میں ان کی کیا حالت ہوتی ہو گی
سعودیہ کےہائیں بھتیجے...
کس ملک کے بادشاہ تھے تم؟؟؟
بعض اوقات بادشاہ اس قدر لاچار ہو جاتا ہے کہ وہ بھی سوچنے لگتا ہے کاش میں گھوڑا ہوتابادشاہ تو بس ایک خانے کی چال چل سکتا ہے۔ اصل قوت اور اثرورسوخ تو ملکہ کا ہوتا ہے۔
فرقان بھائی نے اس مراسلے کو غم ناک کی ریٹنگ دی ہے اس بات سے اندازہ لگا لیں گھر میں ان کی کیا حالت ہوتی ہو گی
اس کا ایک ہی حل ہے۔ "ہم نہیں کھیلتے"، کہہ کر شطرنج کی بساط ہی الٹ دی جائے۔بعض اوقات بادشاہ اس قدر لاچار ہو جاتا ہے کہ وہ بھی سوچنے لگتا ہے کاش میں گھوڑا ہوتا