یاز
محفلین
اشرف یا شریف بھی ہوتے تو کمال شمال ہو جاتا۔
اشرف یا شریف بھی ہوتے تو کمال شمال ہو جاتا۔
آپ فرقان بھائی کوئی شیر کے ساتھ تشبہ دے رہے ہیں آپ سیاست والے شیر کے مخالف ہیں تو یقیناً اس شیر کے مخالف ہیںاسی لئے تو محفل پر شیر ہیں
زبیر مرزااگلا سوال
یہ کافی عرصہ سے محفل پہ دکھائی نہیں دیئے۔
چھوٹے حسان خان سمجھ لیں ان کو۔
ہم نہیں کھیلتے ۔۔۔۔۔۔ کی بجائے۔۔۔۔۔ زوردار چھینک بھی چلے گی۔اس کا ایک ہی حل ہے۔ "ہم نہیں کھیلتے"، کہہ کر شطرنج کی بساط ہی الٹ دی جائے۔
چھوٹے حسان خان سے مراد کہ بس فارسی زمروں میں دکھائی دیں گے۔
معلوم پڑتا ہے، شاہد شاہ صاحب کا اگلا مراسلہ حذف ہو گا۔آپ فرقان بھائی کوئی شیر کے ساتھ تشبہ دے رہے ہیں آپ سیاست والے شیر کے مخالف ہیں تو یقیناً اس شیر کے مخالف ہیں
اس جواب کا مدیریت سے تعلق؟مدیر ہونے کے یکے از فوائد!!!
یاز زیادہ ڈریں نہیں آپ جانتے ہیں یہ کون ہیں۔ پر کہتا کوئی نہیں
زبردست جناب۔
زیک بھائیزیادہ تر سوال کے اوپر سوال داغ دیتے ہیں۔ بوجھیں ۔
نہیںغدیر زھرا ؟
ان کے ٹیچر ہونے کا ویسے علم نہیں۔
لاریب مرزاپنجاب سے تعلق ہے
ٹیچر بھی ہیں
کافی عرصہ سے نظر نہیں آ رہی
وہ تو ہیں لیکن ایک اور ہے
عائشہ صدیقہوہ تو ہیں لیکن ایک اور ہے
رومانہ چوہدری ۔ ٹیچر کا نہیں علم۔وہ تو ہیں لیکن ایک اور ہے