قرۃالعین اعوان
لائبریرین
یہ کیا بات ہوئیشاہ بھائی جان سے ایک روپیہ لے لو
یہ کیا بات ہوئیشاہ بھائی جان سے ایک روپیہ لے لو
تیشہ@ان کے دستخط کے مطابق نئے آنے والے رکن کو بلا اجازت ان سے بے تکلفی کی اجازت نہیں تھی۔ بہت دوستانہ مزاج کی حامل فعال رکن تھیں۔
جی ہاں۔ البتہ اس وقت باجو کے نام سے جانی جاتی تھیں۔
بالکلجی ہاں۔ البتہ اس وقت باجو کے نام سے جانی جاتی تھیں۔
بوچھیجی ہاں۔ البتہ اس وقت باجو کے نام سے جانی جاتی تھیں۔
ہاں بوچھی مونیکر تھا۔ محفلین انہیں باجو کہتے تھے۔
نہیں اب تو کافی عرصہ ہواہاں بوچھی مونیکر تھا۔ محفلین انہیں باجو کہتے تھے۔
کیا آپ کا ان سے کوئی رابطہ ہے؟
حسیب نذیر گِل ؟نوجوان آدمی ہیں۔ جب فعال تھے تو انٹرمیڈیٹ کر رہے تھے۔
سرائچ سے تعلق ہے۔
غالباً ثامرسوال:
مشکل سا نام ہے
اور پہچان شاید صرف تصویرکشی ہی ہے۔
محمد بلال اعظمعمدہ ذوق
ذہین طالب علم
اچھے شاعر
حساس
چھوٹے بھیا
محفلی منے
راجا بھائییہ بھائی پولیس والے ہیں۔
شاید اسلام آباد میں تعینات ہیں۔
کم کم آتے ہیں۔