تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

عثمان

محفلین
کچھ لینکس بیسڈ آپریٹنگ سسٹم، سافٹ وئیرز اور کتابوں کے مترجم ہیں۔ نام میں جائے پیدائش سے نسبت ہے۔
 

عباس اعوان

محفلین
سارے 43 صفحات تو پورے نہیں پڑھ سکا، لیکن میری طرف سے بھی ایک سوال(شاید مکرر ہو)۔ اشارہ( جات) ذیل میں ہیں:
  • اردوئے معلیٰ
 

محمد وارث

لائبریرین
"مجھے نکال دو، مجھے نکال دو"

اشارہ آسان ہے لیکن کیا کوئی جواب دے پائے گا، اور اگر کوئی جواب دے تو کیا ٹیگ بھی کر پائے گا! :) :)
 
Top