نہیں فہد میاں ۔ جواب غلط ہے ۔ آپ سات دانے بادام نہار منہ کھائیں اور دوبارہ کوشش کریں ۔محمد وارث بھائی تخلص اسد
" میری بہن " یا ' بہن '۔خواہرم کیا ہوتا ہے؟
حال احوال! آپ کم کم تشریف لاتے ہیں محترم!بحرین بھائی بحرین ۔۔۔
کیا پوچھنے والے ہیں بھائی ۔۔ ؟؟
حال الحمداللہ اچھے ہیں ۔۔حال احوال! آپ کم کم تشریف لاتے ہیں محترم!
جواب درست ہوا، طارق سلیم
اگر یار لوگ کچھ پوچھ ہی رہے ہیں تو میں بھی آجاؤں۔۔۔کیا پوچھنے والے ہیں بھائی ۔۔ ؟؟
ایک چھوٹا سا سوال یہ ہے کہ جو نائٹ شفٹ کرے وہ بھی صبح کے وقت نہار منہ ہوگا یا نہیں؟نہیں فہد میاں ۔ جواب غلط ہے ۔ آپ سات دانے بادام نہار منہ کھائیں اور دوبارہ کوشش کریں ۔
یہ تو بہت آسان ہے۔ یہ تو آپ کو بھی پتا ہے۔ کوئی مشکل سوال پوچھیں۔ جو آپ کو نہ پتا ہو۔بوجھو تو جانیں ۔
معروف
شیر
شاعر
بسم اللہ کریںاگر یار لوگ کچھ پوچھ ہی رہے ہیں تو میں بھی آجاؤں۔۔۔
پوچھنے کو
محترم فرقان صاحب!پی ایچ ڈی ڈاکٹر
کیمیا
خوب صورت نثر لکھتے ہیں!
؟
فلک شیر بھائی؟بوجھو تو جانیں ۔
معروف
شیر
شاعر
یہ شیر تو نام کی حد تک ٹھیک ہے ۔
یہ شیر تو نام کی حد تک ٹھیک ہے ۔
یہ شاعر کی پھبتی کس نے جمائی ہے؟
و ہی نایہ ہوائی کسی شاعر نے اُڑائی ہوگی۔
و ہی نا
ورنہ ہمارا شاعری سے کیا کام
قسم لے لیں، جو ایک لفظ بھی شاعری کی گرامر آتی ہو