اشتہارات!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

میں نے کچھ عرصہ قبل اردو ویب کے لیے گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ کے لیے اپلائی کیا تھا جسے منظور کر لیا گیا تھا۔ لیکن ابھی تک میں نے اس ایڈسینس اکاؤنٹ کا استعمال نہیں شروع کیا تھا۔ اب بالآخر میں نے تجرباتی طور پر اشتہارات کا استعمال شروع کیا ہے۔ اگر یہ تجربہ کامیاب رہتا ہے تو میں ایڈسینس کو فورم میں بہتر طور پر انٹگریٹ کروں گا۔

والسلام
 
قیصرانی

لائبریرین
جی ابھی کچھ دیر پہلے اردو میٹریمونیل سروس اور پامسٹری کے اشتہارات پڑھ رہا تھا محفل کے اوپر
 
نبیل

تکنیکی معاون
دراصل میرے لیے ابھی ایڈسینس کا استعمال ابھی بالکل نئی چیز ہے۔ اشتہارات کی بہتر ٹارگٹنگ اور غیر متعلقہ اشتہارات کو فلٹر کرنے میں کچھ وقت لگے گا۔
 
MyOwn

محفلین
مکرم نبیل!
بھائی میں‌نے ابھی ابھی sexy women کا گوگل کا اشتہار دیکھاہے۔ جو کہ میرا خیال ہے کسی بھی اردو سائٹ کے لیے مناسب نہیں‌ہو گا۔
اگر اپ میری رائے لیں‌تو سپانسر شپ ڈھونڈیں یہ اشتہارات والا کام محفل کے لیے مناسب نہیں‌ہوگا۔ میں‌ نے نوٹ کیا ہے کہ محفل کے پاس کافی اچھے اراکین ہیں‌جو کہ محفل کی مدد کرتے رہتے ہیں۔ تو ان میں سے سپانسرز بھی مل سکتے ہیں۔

یہ بس میری ذاتی رائے تھی۔ باقی اپ محفل کو کس طرح چلانا چاہتے ہیں وہ اپکا اور اپکی ٹیم کا فیصلہ ہی ہونا چاہیے۔

والسلام
 
نبیل

تکنیکی معاون
MyOwn، بہت شکریہ۔ دراصل میری خود پوری کوشش رہتی ہے کہ میں ایڈلٹ ایڈز کو فلٹر کرتا رہوں لیکن میں انہی اشتہارات کو فلٹر کر سکتا ہوں جن کا یوآرایل مجھے پتا چلتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ جیو ٹارگٹنگ کی وجہ سے دوسرے ممالک میں مختلف اشتہارات نظر آتے ہوں۔ میں جرمنی میں رہتا ہوں اور کم از کم مجھے کئی روز سے کوئی ایڈلٹ ایڈ نظر نہیں آیا۔ بہرحال آپ کے خدشات بجا ہیں۔

محفل فورم کے اراکین کے تعاون سے ہم پہلے ہی دو سال کے لیے اپنی ہوسٹنگ ری نیو کروا چکے ہیں۔ ان اشتہارات سے حاصل ہونے والے چند ڈالرز کی ہمیں خاص ضرورت نہیں ہے۔ میرے صرف چند آئیڈیاز ہیں اور میں ان پر تجربات کرنا چاہ رہا ہوں۔ لیکن اگر یہ مسئلہ تواتر سے پیش آنے لگا تو مجھے اس پر نظر ثانی کرنا پڑےگی۔ میں وقت ملنے پر میٹا ٹیگز اور سرچ انجن آپٹمائزیشن پر کچھ کام کروں گا جس سے ان ایڈز کی ٹارگیٹنگ بہتر ہونے کی امید کی جا سکتی ہے۔
 
فرید احمد

محفلین
میں جہاں تک سمجھا ہوں ، مسئلہ یہ ہے کہ اگر کسی نے اپنے پی سی پر کبھی کوئی پورن سائٹ پر سے کچھ عجب سے فری ویر اتارے ہوں ، جو کلین اپ یا پی سی اسکین کے نام سے آتے ہیں ، ان کے پی سی پر اس جگہ ایڈلٹ اشتہار آجاتے ہیں ، ورنہ اگر آپ کا پی سی پاک رہا ہے تو فورم بھی پاک ہے ۔
میرے اپنے پی سی اور ایک عزیز کے پی سی سے یہ تجربہ ہوا اور اس سے بات چیت کی تو اس نے بتایا کہ اس کے پی سی پر گوگل کے تمام سائت کے اشتہارات میں یہ مسئلہ ہے ۔
پاک رہو۔۔۔۔
 
شکریہ کے اپ نے تجویز پر غور کیا۔ مجے ایڈ سینس پر فلٹرنگ کا کوئی خاص تجربہ نہیں ہے۔ زبیر اس معاملے میں‌کافی تیز ہے۔ اگر اپ کہیں تو وہ اپ کی مدد کر سکتا ہے۔
جیو ٹارگٹنگ والی بات بھی اپ کی ٹھیک ہے۔ لیکن گوگل ایڈ ورڈ میں اپ کسی ایک سائٹ کو ٹارگٹ بھی کر سکتے ہیں اپنی کمپین کے لیے۔ میں‌کوشش کروں‌گا کہ میں محفل کو ٹارگیٹ کروں۔ لیکن میرا آج کا بجٹ پہلے ہی نکل چکا ہے۔

میں‌DH کے متعلق ایک دفعہ اپکو مطلع کروں‌گا کہ یہ ایک اچھا اور اور قابل بھروسہ ہوسٹ نہیں ہے۔ میں‌جلد ہی ایک DH-S**k نیٹ ورک چلانے والا ہوں۔

میں جہاں تک سمجھا ہوں ، مسئلہ یہ ہے کہ اگر کسی نے اپنے پی سی پر کبھی کوئی پورن سائٹ پر سے کچھ عجب سے فری ویر اتارے ہوں ، جو کلین اپ یا پی سی اسکین کے نام سے آتے ہیں ، ان کے پی سی پر اس جگہ ایڈلٹ اشتہار آجاتے ہیں ، ورنہ اگر آپ کا پی سی پاک رہا ہے تو فورم بھی پاک ہے ۔
میرے اپنے پی سی اور ایک عزیز کے پی سی سے یہ تجربہ ہوا اور اس سے بات چیت کی تو اس نے بتایا کہ اس کے پی سی پر گوگل کے تمام سائت کے اشتہارات میں یہ مسئلہ ہے ۔
پاک رہو۔۔۔۔

اپکی بات بڑی حد تک ٹھیک ہے۔ لیکن گوگل بہت کم کوکیز کی بیس پر اشتہار دیتا ہے۔ اشتہار کی ورڈز، کانٹینٹس اور جیو گرافیکل لوکیشن پر بیس کرتے ہیں۔ گوگل ایک بڑا نیٹ ورک ہے اور اس میں‌ اکثر اوقات بہیودہ اشتہارات بھی penetrate کر جاتے ہیں۔ اور بعض اوقات نا قابل قبول اشتہارات بھی۔ مثال کے طور پر یہ دیکھیں۔گردہ فروشی
باقی انٹرنیٹ پر پاکی کے دعوے بہت سنے اور دیکھے ہیں۔ نیٹ پر 80 فیصد سے زائد کام "غیر پاکی" ہی ہوتے ہیں۔ اور پاکستان بیس یوزرز تو اس سے بھی کافی اگے ہیں۔ کسی بھی شخص کو اس چیز کا حق نہیں‌دیا جاسکتا کہ کوئی کسی کو اسکی ذات کے متعلقہ مشورے شروع دینا شروع کردے۔ اگر مجھے مشورے کی ضرورت ہو گی تو میں اپ سے مشورہ مانگوں‌ گا بغیر اس کے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اپکا شکریہ۔

والسلام
 
فرید احمد

محفلین
گستاخی معاف فرمائیں ، برا نہ مانیں ، میں آپ کے متعلق برا نہیں سوچتا ، کئی مرتبہ ایسی سائٹ پوپ اپ ونڈو کے طور پر کھ جاتی ہے، اور کسی غلطی سے اس کا کچھ حصہ رن بھی ہو جاتا ہے ۔
مجھے یہ معلوم ہی نہیں کہ آپ ایسا دیکھتے ہیں ، پھر کیوں کر آپ کے بارے میں کچھ گمان کروں اور کچھ کہوں ۔ دمن عفو میں جگہ دے دو ، کرم ہوگا ۔
والسلام
 
نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

میرے خیال میں ایک دوسرے کی بات کا قدرے غلط مفہوم لیا جا رہا ہے۔ فرید شاید ایڈسینس کا نہیں بلکہ ایڈویر (adware) کے ذریعے کھل جانے والے ویب پیجز کا ذکر کر رہے ہیں۔ کئی ویب سائٹس جن پر پائریٹڈ سوفٹویر یا فحش مواد موجود ہوتا ہے، ان پر جانے سے یوزر کے کمپیوٹر پر اس قسم کے سپائی ویر یا ایڈ ویر قبضہ جما لیتے ہیں اور اپنی مرضی سے اشتہارات پاپ اپ کرتے رہتے ہیں۔
 
جی فرید بھائی- بعض اوقات نہ فہمی میں انسان غلطیاں‌کر جاتا ہے۔ مجھے اپ سے کوئی شکائت نہیں ہے۔ مزید مکرم نبیل نے اس معاملے کی وضاحت کر دی ہے۔
دراصل کچھ ویب سائٹس ، خاص طور پر کریکس وغیرہ فراہم کرنے والی، کچھ اس قسم کے سکرپٹس استعمال کرتی ہیں کہ سوفٹ ویر خود بخود ہی انسٹال ہو جاتا ہے- اور پھر وہ وہ سوفٹ ویر مختلف قسم کے اشتہار دیکھانا شروع کر دیتا ہے۔بعض اوقات فیملی کے کمپیوٹرز پر بہت ہی شرم ناک صورتحال ہو جاتی ہے۔ بلکل وہی جو بعض اوقات کسی غیر ملک سے براہ راست نشر ہونے والے کرکٹ میچ دیکھتے ہوئے ہوتی ہے۔

ابھی پہلی بار یہاں ایک اشتہار اردو میں نظر آیا ہے۔ اور وہ بھی بہت مناسب
یعنی اس کا
http://forums.com.pk

جی میں نے مخفل کو ٹارگیٹ کیا تھا اشتہارات کے لیے۔ جس کا مقصد صرف اس مقصد کو ثابت کرنا تھا کہ اس طریقہ کار کے مطابق کوئی بھی غیر مناسب اشتہار کسی بھی گوگل ایڈ سینس سائٹ پر دیکھانا شروع کر دیتا ہے۔ میں‌نے شروع میں "گردہ فروشی" کا بھی حوالہ دیا تھا۔

سپانسر شپ ایک اچھا حل ہو گا۔ لیکن یہ میرا اپنا خیال ہے۔ فورمز کی انتظامیہ اس کو بہتر سمجتھی ہے کہ ان کے لیے کونسا حل زیادہ آسان اور معقول ہو گا۔

والسلام
 
MyOwn

محفلین
MyOwn، محفل فورم کو ٹارگٹ کرنے کا بہت شکریہ۔

محفل کو ٹارگیٹ کرنا میرے لیے بھی ایک اچھی اور سود مند بات ہے۔ کیونکہ کہ میں سمجھتا ہوں کہ یہاں‌پر کافی اچھے لوگ ہیں۔ باقی تو وقت کے ساتھ ساتھ ہی کسی کا پتہ چلتا ہے۔
کسی سائیٹ کو جب اپ ٹارگیٹ کرتے ہیں تو اس کے لیے اپکو آضافی پیسے لگانے پڑھتے ہیں- کیونکہ اپکو بڈ جیتنا ہے۔ اور اپکے پاس تو اشتہار بھی بس دو ہی آتے ہیں :( جس کی بنا پر بڈ کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ کیونکہ بغیر پرافٹ کے سائٹ کے لیے پرافٹ والی سائٹ کے مقابلے میں‌بڈ جیتنا ایک مشکل امر ہوتا ہے۔ جو کہ بعض اوقات پیسوں‌کی خودکشی کے مترادف بھی اپ لے سکتے ہیں۔

پسند کا شکریہ۔

والسلام
 
نبیل

تکنیکی معاون
MyOwn، ابھی تو میں نے ایڈسینس کا کوڈ صرف پروف آف کانسپٹ‌ کے لیے ڈالا ہے۔ میں اس سلسلے میں مزید تحقیق کر رہا ہوں کہ کیسے بہتر کی ورڈز کا استعمال کیا جائے۔ میں سرچ انجن آپٹمائزیشن کے بارے میں بھی معلومات اکٹھی کر رہا ہوں۔ میرا vbSEO ٹائپ موڈ میں انویسٹ کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔ بس انٹرنیٹ پر جو انفارمیشن ملے گی اسی پر گزارا کروں گا۔ ویسے آپ کے اور دوسرے کچھ دوستوں کے سگنیچر میں آپ کی فورم کا ربط موجود تو ہے۔ اس سے بھی تو آپ کو ریفرل مل رہے ہوں گے۔ :)
 
MyOwn

محفلین
مکرم نبیل!
بھائی، اپ نے vbSeo کا ذکر کیا ہے۔ کیا اپ اس کو استعمال کر رہے ہیں؟ یاں پھر اپ اس کو استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے؟ میرا اس کو استعمال کرنے کا ارادہ ہے۔ لیکن url کنوریشن جو کہ فورمز کے نام یاں پھر تھریڈ کے نام سے ہوتی ہے۔ وہ uni code میں کیسے بنے گے۔ کیونکہ براوزر اردو کو سپورٹ نہیں کرتے اس سے فائدے کی بجائے SEO میں نقصان پہنچ سکتا ہے۔
اپ کی رائے اس کے بارے میں چاہیے۔

باقی سگنیچر سے تو کوئی مدد نہیں ملتی کیونکہ انسانی آنکھیں ان چیزوں کو مدہم کر دیتی ہیں۔ لیکن پچھلے واقعہ نے کافی مدد کی ہے۔ اس سے مجھے بہت سارے لوگوں کو بھی سمجھنے میں‌مدد ملی۔

اگر اپ VbSEO پر کچھ تجربات کرنا چاہتے ہیں۔ میں‌بھی اس میں انٹرسٹڈ ہوں۔ کیونکہ یہ ایک مہنگا پراڈکٹ ہے اور بغیر کسی اچھی فیڈ بیک کے اسکو خریدنا مشکل کام ہو گا، کم از کم میرے لیے۔

اپکے جواب کا انتظار رہے گا۔

والسلام
 
نبیل

تکنیکی معاون
MyOwn، پہلی بات تو یہ کہ میں SEO کا ایکسپرٹ نہیں ہوں۔ بلکہ اس معاملے میں میری معلومات بہت بنیادی نوعیت کی ہیں۔ میں نے عرض کیا تھا کہ میں فی الحال vbSEO میں انویسٹ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا بلکہ خود ہی انٹرنیٹ سے مختلف ٹپس اکٹھے کرکے ان کو بروئے کار لانے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ vbulletin.org پر بھی اس سلسلے میں کچھ موڈ موجود ہیں۔ جہاں تک یوآرایل ری رائٹنگ کا تعلق ہے تو یہ سرچ انجن آپٹمائزیشن کی محض ایک شکل ہے۔ اردو کونٹینٹ کے کیس میں ظاہر ہے کہ سادہ یوآرایل ری رائٹنگ کام نہیں دے سکتی۔ البتہ اگر کوئی SEO موڈ کیریکٹر رپلیسمنٹ مہیا کرتا ہو تو اسے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ لیکن اس کے لیے تحقیق کرنی پڑے گی کہ آیا vbSEO میں یہ سہولت موجود ہے یا نہیں۔ میں Zoints SEO موڈ کے استعمال کا ارادہ رکھتا ہوں۔ لیکن اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ یہ موڈ وی بلیٹن کے حالیہ ورژن کے ساتھ کمپٹیبل ہو۔ اس کی ڈسکرپشن میں کیریکٹر رپلیسمنٹ کا ذکر موجود ہے۔
 
جہاں تک میری معلومات کا تعلق ہے ( میں SEO کو صرف گوگل کے نقطہ نظر سے ہی دیکھتا ہوں)۔گوگل کوئی 110 مختلف پیرا مییڑز کو دیکھتے ہوئے PR دیتا ہے اور اس PR کی بنا پر کانٹینٹ کو انڈیکس کرتا ہے۔ شائد کسی دوسرے پوسٹ میں، میں نے وضاحت کی تھی کہ انڈیکسنگ اور سپائیڈرنگ میں‌ بنیادی فرق ہے۔ ان تمام 110 یاں شائد اس سے بھی زیادہ پیرامیٹرز کو مدنظر رکھنا عام ویب ماسٹرز کے بس سے باہر کی بات ہے ۔ اور میٹرکس کچھ عرصے کے بعد ری لوڈ ہو جاتا ہے۔ جس سے پیرامیڑز میں بنیادی تبدیلیاں آ جاتی ہیں۔ اس لیے کسی نہ کسی مستند قسم کے SEO سے مدد لینی پڑتی ہے۔ میں خود کچھ سائٹ چلا رہا ہوں جو کہ PR 5 اور 6 پر ہیں۔ جو کہ کسٹومائزڈ کانٹینٹ مینجمنٹ پر ہیں اور SEO کے آپشن اس میں ڈیزائن ٹیم پر تعمیر کیے گئے تھے۔ جیسا کہ ایک مزے دار اپشن تمام کے تمام کنٹینٹ کو کی ورڈ بنا دینا ہے۔ جو کہ ہماری ٹیم کی ایک انوکھی اختراع ہے۔
لیکن اس میں‌بھی ہمیں url re-writing کا مسلہ پیش ہے۔ ٹیم کے ممبران کے مطابق گوگل کے لیے سپائیڈرنگ کرنا کوئی مسلہ نہیں‌ہے اور re-writting کے بغیر بھی وہ سپائیڈر کر لیتی ہے۔ جو کہ بڑی حد تک ٹھیک ہے۔ لیکن میرا اپنا تجربہ re-writting کی فیور کرتا ہے۔
میں نے ابھی تک اپکا بتایا ہوا سوفٹ ویر استعمال نہیں‌کیا ہے۔ لیکن VbSeo کے بارے میں میرا خیال ہے کہ وہ ایک اچھا سوفٹ ویر ہے۔ کیونکہ ان کی اپنی سائٹ کے پیجز بھی اچھی PR کے حامل ہیں۔
اگر اپ seo پر مشرکہ طور پر کام کرنے کے خواہش مند ہیں تو ہم اس پر کسی ٹیسٹ فورم پر کام شروع کر سکتے ہیں۔ اور دیکھتے ہیں کہ اردو میں کس طرح seo کام کرتا ہے۔

والسلام
 
Top