یاقوت
محفلین
یہ ہوئی ناں بات واہ کیا کہنے ارے صاحب آپ تو اسم بامسمیٰ ہیں۔اس پر بھی اللہ کا شکر ادا کر رہا ہوں۔ ورنہ کہنے کو تو کیا کیا نہ کہا جا سکتا تھا۔ انہوں نے نمونے پر ہی اکتفا کیا۔
یہ ہوئی ناں بات واہ کیا کہنے ارے صاحب آپ تو اسم بامسمیٰ ہیں۔اس پر بھی اللہ کا شکر ادا کر رہا ہوں۔ ورنہ کہنے کو تو کیا کیا نہ کہا جا سکتا تھا۔ انہوں نے نمونے پر ہی اکتفا کیا۔
آپ جاری رکھیں ،بزرگوار آپ آگ کو پٹرول سے بجھانے کی کوشش کر رہےہیں ۔۔۔۔۔۔
ستم یہ نہیں ہے کہ یہ پٹرول سے آگ بجھا رہے ہیں۔ ستم یہ ہے کہ آگ واقعی بجھ جاتی ہے۔ اللہ اللہ۔۔۔ پیدا کہاں ہیں ایسے "مسیحا" لوگ۔۔۔۔۔بزرگوار آپ آگ کو پٹرول سے بجھانے کی کوشش کر رہےہیں ۔۔۔۔۔۔
اب کوئی زود رنج آکر کہے گا آپ کو مسمی کہہ گیا۔۔۔ پھلوں کے یہ سلسلے بےحد دراز ہیں۔۔۔۔۔۔یہ ہوئی ناں بات واہ کیا کہنے ارے صاحب آپ تو اسم بامسمیٰ ہیں۔
محمد تابش صدیقی ! اور اب یہ آپ کو ایڈیسن کہہ گئے۔۔۔آپ جاری رکھیں ،
بھیا اکثر ایسے تجربات کرتے رہتے ہیں ۔
ہائے ہائے نہ ہوا یوسفی ۔۔۔۔ستم یہ نہیں ہے کہ یہ پٹرول سے آگ بجھا رہے ہیں۔ ستم یہ ہے کہ آگ واقعی بجھ جاتی ہے۔ اللہ اللہ۔۔۔ پیدا کہاں ہیں ایسے "مسیحا" لوگ۔۔۔۔۔
آپ کی یوسفی سے انسیت تو ہمیں بہت بھا رہی ہے۔۔۔۔ امید ہے آپ سے مراسلت رہے گی۔۔۔ہائے ہائے نہ ہوا یوسفی ۔۔۔۔
حضرت یوسفی ایک جگہ رقمطراز ہیں حافظے کی کوتاہی کی بناء پر فی الوقت حوالہ دینےسے معذور ہوں یاد پڑتا ہے کتاب شاید چراغ تلےہے۔
فرماتے ہیں میرا تعلق ایسےملک سے ہے جہاں لوگ خونی پیچس کا علاج تعویذوں سےکرواتے ہیں حیرت اس بات پر نہیں بلکہ حیرت اس بات پر ہےکہ ٹھیک بھی ہو جاتے ہیں۔
کیا حال پوچھتے ہو ہم خراب حالوں کاآپ کی یوسفی سے انسیت تو ہمیں بہت بھا رہی ہے۔۔۔۔ امید ہے آپ سے مراسلت رہے گی۔۔۔
کیا حال پوچھتے ہو ہم خراب حالوں کا
پڑےہوں گے کہیں کتاب یوسفی لیے ہوئے۔
آہا کیا کہنے کیا کہنے ۔۔۔۔۔۔سائل دہلوی سے معذرت
گماں کس پر کریں یوسفی ادھر ہے اس طرف شفیق
خدا رکھے محلے میں سبھی مزاح والے ہیں
ہوہوہوہوہووووو۔۔۔۔ "لوگ مرے بعد لکھیں گے کہانی اچھی" ۔۔۔۔میں اسی لیے مرنے سے ڈرتا ہوں کہ کہیں آپ میری قبر کا کتبہ نہ لکھ دیں۔
محمد جاسمعزت ما آب لائبریریئن
اتنا خوب صورت لکھا کہ بالکل بھولُ گئی کہ کسی وقت معطلعی کا حکم صادر کیا جاسکتا ہے خوف سے لرزا طاری ہے ۔۔۔ میں
آ پکی محفل میں پہلی بار آئی ہوں ۔۔ کچھ رعائت مل جائے تو تا عمر شکر گزار رہوں گی ۔۔۔ عین نوازش ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔
آہا کیا کہنے کیا کہنے ۔۔۔۔۔۔
ایسے نہیں ہوتا۔ معطلی کروانے کیلئے بہت محنت کرنی پڑتی ہے۔اتنا خوب صورت لکھا کہ بالکل بھولُ گئی کہ کسی وقت معطلعی کا حکم صادر کیا جاسکتا ہے خوف سے لرزا طاری ہے ۔
ارے آپ بالکل مت گھبرائیں اگر آپ وہ سب نہیں کرتیں جس سے معطل ہوا جا سکے۔۔۔۔عزت ما آب لائبریریئن
اتنا خوب صورت لکھا کہ بالکل بھولُ گئی کہ کسی وقت معطلعی کا حکم صادر کیا جاسکتا ہے خوف سے لرزا طاری ہے ۔۔۔ میں
آ پکی محفل میں پہلی بار آئی ہوں ۔۔ کچھ رعائت مل جائے تو تا عمر شکر گزار رہوں گی ۔۔۔ عین نوازش ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنی کتاب کا ربط دیجیے نا۔۔۔ معطل اراکین کی سات بڑی عادات۔۔۔۔ایسے نہیں ہوتا۔ معطلی کروانے کیلئے بہت محنت کرنی پڑتی ہے۔
یا پھر سات معطل اراکین کی ایک بری عادتاپنی کتاب کا ربط دیجیے نا۔۔۔ معطل اراکین کی سات بڑی عادات۔۔۔۔
۔ معطل اراکین کی سات بُری عادات