سیما علی
لائبریرین
سائل دہلوی سے معذرت
گماں کس پر کریں یوسفی ادھر ہے اس طرف شفیق
خدا رکھے محلے میں سبھی مزاح والے ہیں
یاقوت !!!کیا حال پوچھتے ہو ہم خراب حالوں کا
پڑےہوں گے کہیں کتاب یوسفی لیے ہوئے۔
جناب آپکی ہماری خوب بننے والی ہے کیونکہ ہمیں بھی عشق یوسفی ہے اور شعبہ بھی انہی کا ہے :پھرتے ہیں سود خوار کوئی پوچھتا نہی۔۔۔۔
یوسفی صاب کا کاٹا سوتے میں بھی مسکراتا ہے .
تو جہاں ہوں خوش ہوں دونوں صاحبان