یاز
محفلین
یا پھر امپائر کو ساتھ ملا کر مباحثہ میں شرکت کریں۔آئندہ معطلی سے بچنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ پیر و مرشد کی لڑائیوں پر کمنٹ کرنے سے پرہیز کریں
یا پھر امپائر کو ساتھ ملا کر مباحثہ میں شرکت کریں۔آئندہ معطلی سے بچنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ پیر و مرشد کی لڑائیوں پر کمنٹ کرنے سے پرہیز کریں
نہ سزا نہ معطلی سے ڈرتے ہیںمعطلی سے ڈرتے ہو
معطلی تو تم بھی ہو، معطلی تو ہم بھی ہیں
(ن م راشد دوئم، کہ جن کا پورا نام "نور معطل راشد" تھا)۔
نیز
معطل کرنے والے کم نہ ہوں گے
افسوس ہم نہ ہوں گے
وغیرہ وغیرہ
لبیبہ ازرق معطل ہوئی ہیں اب تو وہ شاید ہی واپس آئیں اس لیے اشتہاریوں میں شامل کرنے کا بھی فائدہ نہیں اور حذف ہونے والی لڑی بھی ان کے تعارف کی تھی سو اب ان کا تعارف بھی نہیں ہو سکتایہ بعد میں کون سا رکن معطل ہوا ہے۔۔۔ اس کا تذکرہ اشتہاریوں میں کیوں نہیں۔۔۔ براہِ مہربانی بنیادی تعارف کے ساتھ اضافہ فرمائیں۔
مطلب شریف بدمعاش بننا پڑے گا ۔۔۔۔۔ یہ تو خاصا مشکل کام بتا دیا آپ نے1۔ صاحب! معطل کرنے کا اختیار انتظامیہ کے پاس ہے اور اشتہاری قرار دینے کے جملہ اختیارات محفلین کے سپرد ہیں۔
2۔ جی ہاں! ہلکا پھلا جرم ہی بہت کافی رہے گا، معطلی کے لیے بستہ ب کا بدمعاش ہونے کی شرط نظر سے نہیں گزری ہے۔
سلامت رہیں محترم!
قبلہ ہم سے کیوں گناہِ عظیم کرواتے ہیں بچے کی حالت پر کچھ رحم کریں اور بغیر معطلی اور بغیر غلطی کے ہی بچے کی "بچپن کی خواہش" پوری کر دیںدو چار گالیاں دے کر بھی گزارہ ہو سکتا ہے۔۔۔۔
نین بھیا ۔۔ اے وی دَسو ۔۔گالاں کڈنیاں کِنوں نیںدو چار گالیاں دے کر بھی گزارہ ہو سکتا ہے۔۔۔۔
یہ بھی تو کنفرم نہیں کہ وہ معطل ہوئی ہے یا معطل ہوا ہےلبیبہ ازرق معطل ہوئی ہیں
یہ تو میں بھول ہی گئی تھی۔ اچھا یاد دلایا فہیم۔پر اُس زمانے میں ہمارے آرمی چیف جنرل "کیانی" تھے
انتظامیہ اُن لوگوں کو معطل کرتے ہوئے شش و پنچ کا شکار ہوتی ہوگی کہ جن کے حواس معطل سے رہتے ہوں اُنہیں مزید کیا معطل کیا جائے۔
یہ پہلی بات ہے جس سے ہم دل کھول کر اتفاق کریں گے۔ فرحت کم از کم اسٹوڈینٹ بریانی والوں کی ویب سائٹ سے بریانی کی فوٹو لے کر ہی اپنے نام سے لگا دیں کہ یہ پکائی ہے۔
اُن کے ہوتے ہوئے یہ کیا ہوگئی کچن کی صورت
دوسروں کو معطل کروانے میں؟تعصبات کو کم کیجیے۔۔ اپنا کردار ادا کیجیے۔
جی نایاب بھائیمحترم تفسیر بھائی
شائد ؟
بہت دعائیں
اچھے لوگ اچھی ہی باتیں یاد دلاتے ہیںیہ تو میں بھول ہی گئی تھی۔ اچھا یاد دلایا فہیم۔
خیر۔ آپ کسی غلط فہمی میں نہ رہیں۔ وہاں سے جلا وطنی کے لیے بہت سی وجوہات جمع ہو چکی ہیں۔ بس کسی دن کونسل کی میٹنگ بلانی ہے اور آپ کو شو کاز نوٹس مل جائے گا۔کوچہ سابق نہین ہوا۔۔۔ ۔ہمارا تو اولین ٹھکانہ ادھر ہی ہے اور رہے گا۔۔۔۔ ادھر تو ہم نے آپ جیسوں کی مشہوری کا بندوبست کیا ہے۔۔۔
یوں ہی ان دیکھے بیانات جاری کرنا عین سیاسی طرز عمل ہے ان دنوں۔
کیا بات ہے۔۔۔ انجمن برائے فساد باہمی کی خوب بنیاد رکھی جا رہی ہے۔
یہ اعتراف ہے یا اعلان۔۔۔
کیوں بھئی۔ سچی بات ہے۔ محفلین اور محفلین کے خیالات و الفاظ و,انداز میں جتنی ورائٹی ہے, ہم جیسے کم فہم و غبی لوگوں کے حواس معطل ہی رہتے ہیں۔ ایک چکر کے بعد اتنے چکر آتے ہیں کی اگلے پھیرے کی ہمت مہینوں بعد بھی ہو جائے تو غنیمت ہے۔یہ لوگ شاید آپ کے ساتھ الحاق کر لیتے۔۔۔۔ مگر اس مراسلے کے بعد ان کو بالکل بھی الحاق نہیں کرنا چاہیے۔۔۔ اگر سمجھیں تو۔۔۔۔
جب میری کوئی ایسے تعریف کرتا ہے جیسی احمد نے کی یا آپ نے اپنی پہلی پوسٹ میں , تو میرا جواب یہی ہوتا ہے۔ 'dare to be different ' یا وہی۔۔'ہم اس سے ہٹ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے۔'فرحت کیانی اور کریں الحاق ان کے ساتھ۔۔۔ جن پر تکیہ تھا۔۔۔
یہ بھی تو کنفرم نہیں کہ وہ معطل ہوئی ہے یا معطل ہوا ہے
ایک اچھا اور شامل کر لیں فہیم۔اچھے لوگ اچھی ہی باتیں یاد دلاتے ہیں
اچھا جیایک اچھا اور شامل کر لیں فہیم۔
اچھے لوگ اچھے لوگوں کو اچھی ہی باتیں یاد دلاتے ہیں۔
نین بھیا ۔۔ اے وی دَسو ۔۔گالاں کڈنیاں کِنوں نیں
معطل کرن والیاں نوںنین بھیا ۔۔ اے وی دَسو ۔۔گالاں کڈنیاں کِنوں نیں
ہُن تُسی تے معطل ہوئے سمجھو بسمعطل کرن والیاں نوں