عثمان

محفلین
اتنے تو جھگڑے کرتا ہوں میں۔ بلکہ میرا تو نام بھی پھڈے باز بھیا رکھ دیا گیا تھا ایک زمانے میں :p بس یہ ہے کہ کم کم آتا ہوں تو کم کم پھڈوں میں ٹانگ اڑاتا ہوں لہٰذا بچ جاتا ہوں۔۔۔۔:D
یہ نام تو مقدس کی طرف سے مجھے دیا گیا تھا۔ یہ رہی سند۔۔
پھڈے باز بھیا کا ایک اور پھڈا
 

محمد امین

لائبریرین
یہ نام تو مقدس کی طرف سے مجھے دیا گیا تھا۔ یہ رہی سند۔۔
پھڈے باز بھیا کا ایک اور پھڈا

ہاں یہ تو میں بھول گیا تھا کہ اصل پھڈے باز تو آپ ہیں...... ہاہا.. مجھے یاد پڑتا ہے کہ ایک دفعہ مجھے بھی کہا جانے لگا تھا کہ جب آتے ہیں پھڈے والے دھاگوں میں لگ جاتے ہیں... جو کہ کچھ غلط بھی نہ تھا
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
لبیبہ ازرق معطل ہوئی ہیں اب تو وہ شاید ہی واپس آئیں اس لیے اشتہاریوں میں شامل کرنے کا بھی فائدہ نہیں اور حذف ہونے والی لڑی بھی ان کے تعارف کی تھی سو اب ان کا تعارف بھی نہیں ہو سکتا
تعارف تو ہو سکتا ہے۔ آپ ہمت نہیں کرنا چاہتے۔ :)
 

جاسمن

لائبریرین
کافی سال قبل کسی دل جلے محفلین نے ہمارے بارے میں استفسار کیا تھا کہ ہماری پوسٹس پر زیادہ سے زیادہ "پر مزاح" کی ریٹنگ دی جا سکتی ہے۔ اس سے زیادہ اہمیت نہیں ہے ہماری محفل میں۔ اس تناظر میں اگر دیکھا جائے تو جس کمال مہارت سے ہم نے ایک تاسف و ملال پر مبنی ’’بے ضرر‘‘ سے دھاگے کو متعدد معطلیوں سے روسناش کروایا۔ اور پھر ہماری واپسی جس طرح شاندار استقبال کیا گیا، یہاں تک کہ نیرنگ خیال نے ہماری شان میں قصیدے تک لکھ دیئے۔ ایسے میں کون کہہ سکتا ہے کہ ہماری اہمیت محفل میں ’’پرمزاح‘‘ کی ریٹنگ سے زیادہ نہیں ہے۔ بلکہ اس ساری قسط کے بعد تو ہمارا شک یقین میں بدل گیا ہے کہ ہم پیچھے سے واقعتاً میراثیوں کے خاندان سے ہیں۔ :)
:D:ROFLMAO::LOL:
ہاہاہاہاہاہاہا۔میری ہنسی نہیں رک رہی۔ہاہاہاہاہاہہ۔
یاد ہے عارف ایک دھاگے میں آپ نے مجھے کہا کہ "کیا مجھے معطل کرانے کا ارادہ ہے؟"
میں نے جواب دیا۔"اس کام کے لئے آپ خود ہی کافی ہیں۔"
 

جاسمن

لائبریرین
اس بات میں ایک بات شامل ہونے سے رہ گئی اور وہ یہ کہ اپنے ساتھ ساتھ زیادہ تر اراکین کی معطلی کی داغ بیل بھی عارف بھائی ہی ڈالا کرتے ہیں اور جس کا کام ڈول ڈالتے ہیں اُسے پورا کرکے ہی چھوڑتے ہیں۔ :)
ہم تو ڈوبے ہیں صنم،تم کو بھو لے ڈوبیں گے۔

لبید صاحب کے لئے یہ معطلی بہت زیادہ بھاری ثابت ہوئی۔ خاکم بہ دہن اگر آئندہ کبھی ایسی نوبت آئے تو انتظامیہ سے درخواست ہے کہ جناب کو لیپ ٹاپ سمیت معطل کیا جائے۔ :)
ہاہاہاہاہا۔:D
انتظامیہ اُن لوگوں کو معطل کرتے ہوئے شش و پنچ کا شکار ہوتی ہوگی کہ جن کے حواس معطل سے رہتے ہوں اُنہیں مزید کیا معطل کیا جائے۔ :) :) :)
:LOL::ROFLMAO::D
یہ پہلی بات ہے جس سے ہم دل کھول کر اتفاق کریں گے۔ فرحت کم از کم اسٹوڈینٹ بریانی والوں کی ویب سائٹ سے بریانی کی فوٹو لے کر ہی اپنے نام سے لگا دیں کہ یہ پکائی ہے۔ :D:p
:D@فرحت کیانی!
کریں گے اہلِ نظر تازہ بستیاں آباد۔​
بہت خوب!
 

جاسمن

لائبریرین
نیرنگ خیال!
"زندگی"کرنے کے نئے نئے رنگ لئے آتے ہیں۔ بوجھل سے،اکتائے ہوئے،کاموں کی زیادتی سے تھکے ذہنوں کے لئے تو "زندگی" ہے آپ کی تحریروں میں۔ یہ تحریریں پڑھ کے محفلین تروتازہ اور ہلکے پھلکے ہوجاتے ہیں۔ نیرنگ کی ایک چالاکی کافی عرصہ سے میری نظر میں ہے کہ کسی بھی پھڈے کو دوروں دوروں(پنجابی لفظ،مطلب :دور دور سے)دیکھتے ہیں،قریب نہیں جاتے کہ یہ شروع ہی سے معطلی سے خوفزدہ ہیں۔ انہیں چاہیے کہ عارف کی شاگردی اختیار کریں۔۔۔۔دھاگہ کھولنے کی ذمہ داری میری قسمے!(پنجابی لفظ، مطلب:قسم سے)بلکہ پہلے سے ہی استقبال کی تیاریاں بھی کر رکھیں گے۔
 

جاسمن

لائبریرین
پسندیدہ × 1
ٹرومین
پر مزاح پر مزاح × 1
arifkarim
دوستانہ دوستانہ × 1
ٹرومین
یاحیرت!ٹرومین کی دو ریٹنگ!!
 
Top