طالوت
محفلین
یہی تو مصیبت ہے کہ ہم مادی ترقی اور پیسے کو ایک ہی رخ سے دیکھتے ہیں اور نتیجہ یہ کہ ترقی رہ جاتی ہے پیسے کی ہوس بڑھ جاتی ہے ۔۔ ہاؤسنگ اسکیموں کی پاکستان میں جو حالت زار ہے شاید ہی دنیا میں کہیں ہو ۔۔ عمر بھر کی جمع پونجی پرکشش اشتہارات کے سہارے لوٹ لی جاتی ہے ۔۔اتفاقآ آج ہی میرے ساتھ ہی کوئی واقعہ پیش آیا۔ ہائوسنگ سکیم میں غبن سے متعلق کوئی خبر تھی ۔ جو اخبار والوں نے صرف اشتہارات کی وجہ سے شائع نہیںکی۔
وسلام