عاطف بٹ
محفلین
السلام علیکم
ہمیشہ کی طرح آپ کا بھائی، آپ کا دوست حاضرِ خدمت ہے کچھ نئے کھیل تماشوں کے ساتھ۔۔۔ کھل کر کھیلئے، جی بھر کر دیکھئے!!! آپ لوگوں نے دورِ حاضر میں اشتہار بازی کے بہت سے کمالات دیکھے ہوں گے مگر آج ہم آپ کو دکھائیں گے کہ ماضی کے اشتہار کس طرح کے ہوتے تھے اور گاہگوں کو اپنی جانب مائل کرنے کے لئے اشتہارات میں کس طرح کی زبان اور جملے استعمال کیے جاتے تھے۔۔۔ تو محظوظ ہوئیے، ریٹنگ دیجئے اور ’اوٹون‘ پیجئے کہ یہ ہے ’موڈرن سائنس کا معجزہ۔۔۔‘

آخری تدوین: