اشتہار بازی

تو مجھ سمیت جو لوگ بھی ٹیگ نامہ کرتے ہیں اس کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا؟؟
علیحدہ مراسلے میں نئے سرے سے کریں تو ہو جائے گا، بار بار مدون کرنے سے نہیں ہوگا۔ ویسے ہم اس قسم کی اسپیمنگ کے سخت خلاف ہیں کہ زبردستی ہر متعلقہ غیر متعلقہ فرد کو ٹیگ کیا جائے۔ اگر کسی کو دلچسپی ہو تو وہ کسی بھی زمرے یا لڑی کو زیر نگرانی لا سکتے ہیں۔ :) :) :)
 

تلمیذ

لائبریرین
بہت خوب۔۔۔ ایک اچھوتا اور میرا پسندیدہ موضوع۔۔۔ :)
پرانی چیزوں، یادوں،باتوں سے بہت زیادہ دلچسپی ہے۔۔۔ پرنانا ابا کی ایک پرانی صندوقچی میں ان کے دور کی کئی چیزیں موجود تھیں جو امتداد زمانہ کے ساتھ ساتھ خستہ اور ختم ہوتی چلی گئیں۔
سب سے اہم چیز قائد اعظم کا ایک حکم نامہ تھا جس میں پرناناابا کو جلد از جلد لاہور پہنچنے کی تاکید کی گئی تھی۔ اگر مجھے اب ملا تو میں یہاں ضرور شیئر کروں گا۔

نادر الوجود۔۔۔۔۔۔
اہل محفل کو اس تاریخی صندوقچی کے خزانے میں موجود نوادرات میں شریک کرنے میں دیر نہ لگائیں۔ براہ کرم شتابی کریں۔
 
آخری تدوین:

تلمیذ

لائبریرین
سبحان اللہ...........
ویسے ادھر ہمارے قریب ہی پیچھے مانگا گاؤں تک پانی آیا ہوا ہے...........
وہاں شریف فیملی کا ایک پولٹری فارم ہے کافی بڑا..........اس کے پٹھان مینیجر ڈاکٹر میرے دوست ہیں.........وہ فارم بھی پانی میں ڈوبا ہوا ہے.............اور ڈاکٹر صاحب ابھی میرے برابر میں استراحت فرما رہے ہیں................
انہیں ایک ویٹرینری ڈاکٹر کا سلام پہنچائیے گا۔ (صبح اٹھنے کے بعد:))
 

عاطف بٹ

محفلین
اب اس دھاگے کے لئے نئے سرے سے سب کو ٹیگ کردیتا ہوں کیونکہ سافٹ ویئر میں تبدیلی کی وجہ سے اب پہلےکی طرح ٹیگ نہیں کیا جاسکتا!
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
نادر الوجود۔۔۔ ۔۔۔
اہل محفل کو اس تاریخی صندوقچی کے خزانے میں موجود نواردرات میں شریک کرنے میں دیر نہ لگائیں۔ براہ کرم شتابی کریں۔
جی ضرور۔۔ کچھ دنوں تک گاؤں جاؤں گا تو ڈھونڈنے کی حتی الوسع کوشش کروں گا، امید ہے کہ مل جائے گی۔ :)
 
نئے نظام میں مراسلہ مدون کر کے کسی کو ٹیگ کیا جائے تو ٹیگ کی اطلاع نہیں جاتی۔ پہلی بار میں ہی جو نام شامل ہوتے ہیں وہی مطلع کیے جاتے ہیں۔ :) :) :)
تدوین کرکے بھی اگر ٹیگ کیا جائے تو مل رہے ہیں ٹیگز، میں نے کل ٹیگز کیے تھے کچھ تو بار بار تدوین کر کے تصحیح کر کے تو ہو گئے تھے۔ پر کہیں کچھ گڑ بڑ ضرور ہے۔
 

زبیر مرزا

محفلین
زبردست جناب لُطف آگیا - پُرانے اشتہارات کی بات ہی اورتھی سادگی اور بہترین جملے
یہاں اشتہاری صعنت کا ہمارا کوئی دوست نہیں آئے گا تو کُھل کے کہہ دیتے ہیں :p کاپی رائٹنگ سیکھنی ہو تو ان اشتہارات سے سکھیں
آج کل تو جملے لکھے نہیں پھینکے جاتے ہیں اشتہارات کے لیے
 

زبیر مرزا

محفلین
attachment.php
 
Top