ہن اوہ تہاڈے بحرین توں آن دی راہ ویکھ رئی اے۔۔۔فیر کدوں آنا سو ؟؟
اوہو ۔۔ ٹکٹ پیجاں ؟؟ہن اوہ تہاڈے بحرین توں آن دی راہ ویکھ رئی اے۔۔۔
میں تو آپ کو ٹیگ کیا تھا۔ آج کل شاید ٹیگنگ کا کوئی مسئلہ چل رہا ہے، مجھے بھی ٹیگ کم ہی ملتے ہیں۔
اوہ کہندی اے نیشنل سٹڈیوز والیاں نے باہر جان تو منع کیتا اے۔۔۔اوہو ۔۔ ٹکٹ پیجاں ؟؟
بار کی بندے کھا جاندے نےاوہ کہندی اے نیشنل سٹڈیوز والیاں نے باہر جان تو منع کیتا اے۔۔۔
شمشاد بھائی، اب تو جاپان میں عورتوں کی رانوں پر اشتہارات بازی کا سلسلہ شروع کر کے اشتہار بازی اور سرمایہ دارانہ استعماریت کی تاریخ میں عورت کو تجارتی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کے بدترین اور گھٹیا ترین طریقے کو بھی ترویج دی جارہی ہے۔بہت شکریہ لیکن آجکل کون سے کم ہیں۔ آجکل بھی ایسے اشتہارات چھپتے ہیں اور سادہ لوح عوام بیوقوف بنتے نظر آتے ہیں۔
ابن سعید بھائی کیا مسئلہ ہے ۔میں تو آپ کو ٹیگ کیا تھا۔ آج کل شاید ٹیگنگ کا کوئی مسئلہ چل رہا ہے، مجھے بھی ٹیگ کم ہی ملتے ہیں۔
ایہہ تے ’پوجا‘ تے نیشنل سٹڈیوز والیاں کولوں پچھ کے دسنا پئے گا!بار کی بندے کھا جاندے نے
شکریہلا جواب۔ یہ آپ نے تاریخ جمع کردی ہے یہاں
زہے نصیب.................پرانے رسالے اور کتابیں تو ہاتھ آتی ہی رہتی ہیں مگر آپ جیسی پرانی ہستیاں ہتھے نہیں چڑھتیں۔۔۔
آج اگر کالج نہ جانا ہوتا تو آپ سے ملاقات کا پروگرام بن سکتا تھا!
بارانِ رحمت ذرا قابو میں آ لے تو کسی بھی روز آ دھمکیں گے۔۔۔زہے نصیب.................
ایسا کیوں یہ تو پھر غلط ہے اس کو درست کیجئے نا ۔نئے نظام میں مراسلہ مدون کر کے کسی کو ٹیگ کیا جائے تو ٹیگ کی اطلاع نہیں جاتی۔ پہلی بار میں ہی جو نام شامل ہوتے ہیں وہی مطلع کیے جاتے ہیں۔
ایہہ تے ’پوجا‘ تے نیشنل سٹڈیوز والیاں کولوں پچھ کے دسنا پئے گا!
سبحان اللہ...........بارانِ رحمت ذرا قابو میں آ لے تو کسی بھی روز آ دھمکیں گے۔۔۔
یہ تین الگ الگ بندے ہیں؟سبحان اللہ...........
ویسے ادھر ہمارے قریب ہی پیچھے مانگا گاؤں تک پانی آیا ہوا ہے...........
وہاں شریف فیملی کا ایک پولٹری فارم ہے کافی بڑا..........اس کے پٹھان مینیجر ڈاکٹر میرے دوست ہیں.........وہ فارم بھی پانی میں ڈوبا ہوا ہے.............اور ڈاکٹر صاحب ابھی میرے برابر میں استراحت فرما رہے ہیں................
ہاہاہا............فارم مینیجر ہیں ڈاکٹر اسد صاحب.........کرک سے ........نسلاًپختون ہیں سبز آنکھوں والے.............یہ تین الگ الگ بندے ہیں؟