علی عمران نے کہا:جیسے ہی مجھے چھتیاں ہوئیں، یہ ناول شروع ہو جائے گا۔
علی عمران نے کہا:انشااللہ مجھے 3 دن میں چھٹیاں ہو جائیں گی۔
ویسے یہ ناول 2000 صفحوں کا ہے۔
“حجاب باجی آپ کا شکریہ۔ اگر مجھے مدد کی ضرورت ہوئی تو میںآپ کو بتا دوں گا۔ اگر آپ ٹائپینگ کی ابتدا کرنا چاہتیں ہے ان 3 دنوں میںتو یہ بہت اچھی بات ہے۔ویسے اگر آپ کے پاس حیرت کا سمندر یا سرخ تیر کی وادی ہے تو آپ وہ ٹائپ کرنا شروع کر دیں۔“
میرے پاس تقریبا 50 خاس نمبر ہیں اور 150 کے قریب چھوٹے ناول۔
ویسے بتا دوںکہ میںپاکستان میں نہی رہتا۔ یہ ناول 3 ترپ میںبہت مشکل سے ملے اور آج کل تو بلکل نہیںمل رہے۔
اگر کوئی بندہ کوئی اور خاص نمبر پڑنا چاہتا ہے تو ابھی بتا دے، اگر میرے پاس وہ ہوا تو میںوہ ٹائپ کر سکتا ہوں۔
اگر ابتدا باطل قیامت سے ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔ میں بھی اس میں لکھوانے کا کام کرسکتا ہوںحجاب نے کہا:علی میرے پاس اشتیاق احمد کی 2003 تک کی سارے ناول اور خاص نمبر موجود ہیں ، حیرت کا سمندر بھی اچھے خاصے صفحات پر مشتمل ہے ،سرخ تیر کی وادی دیکھوں گی اگر میں لکھ سکی تو شروع کروں گی اکیلے میں نہیں لکھ سکتی۔
دوست نے کہا:مجھے تو اس کے ناول کچھ اتنے خاص نہیں لگے۔۔۔
ہنسانے کی ناکام کوششیں۔۔۔۔
اور ہیڑ کی ہیڑ ہی لوگوں باپ بیٹا سب مشن پر۔۔۔۔
عمران سیریز کی نقل۔۔۔
دوست نے کہا:
یاد ہی نہیں رہتا پوچھنے کا۔۔۔