سارہ خان
محفلین
دوستو، ایک نیا سلسلہ شروع کرتے ہیں۔ اس میں ایک نئی جدت یہ ہوگی کہ پچھلے شعر سے ہٹ کر آپ نے اگے حروف تہجی کے مطابق شعر پوسٹ کرنا ہے۔۔۔۔یعنی پہلا شعر الف سے، دوسرا ب سے تیسرا پ سے شروع ہونے والا شعر لکھیں گے اور یہ سلسلہ اسی طرح چلتا جائے گا۔۔۔۔۔۔
آخری حرف پر پہنچ کر واپس الف سے۔۔۔۔
اداسی کا یہ پتھر آنسوئوں سے نم نہیں ہوتا
ہزاروں جگنوئوں سے بھی اندھیرا کم نہیں
اگلا حرف ب
آخری حرف پر پہنچ کر واپس الف سے۔۔۔۔
اداسی کا یہ پتھر آنسوئوں سے نم نہیں ہوتا
ہزاروں جگنوئوں سے بھی اندھیرا کم نہیں
اگلا حرف ب