اشعار کی تشریح اور الفاظ کے معنی

امین شارق

محفلین
کیا کوئی ایسا سلسلہ ہے یہاں جس میں ہم کسی شعر کی تشریح معلوم کرسکیں یا کسی لفظ کے معنی پوچھنا ہو؟
 
مدیر کی آخری تدوین:

امین شارق

محفلین
اقبال کے اس شعر کی تشریح مطلوب ہے اور محمل کے معنی بتادیں جگہ کا نام ہے یا کچھ اور؟

دیکھ آ کر کوچۂ چاک گریباں میں کبھی
قیس تو، لیلی بھی تو ، صحرا بھی تو، محمل بھی تو
 
Top