امین شارق بھائی! ٹائپو ہو گیا شاید۔ تشریع کو تشریح کر دیجیے۔ براہ مہربانی عنوان بھی درست کر دیں۔کیا کوئی ایسا سلسلہ ہے یہاں جس میں ہم کسی شعر کی تشریع معلوم کرسکے یا کسی لفظ کے معنی پوچھنا ہو؟
تدوین کردی گئی!امین شارق بھائی! ٹائپو ہو گیا شاید۔ تشریع کو تشریح کر دیجیے۔ براہ مہربانی عنوان بھی درست کر دیں۔
آپ مراسلے میں لکھ بھیجیے کہ کس شعر کی تشریح درکار ہے، محفلین اور اساتذہ ضرور توجہ دیں گے!کیا کوئی ایسا سلسلہ ہے یہاں جس میں ہم کسی شعر کی تشریح معلوم کرسکیں یا کسی لفظ کے معنی پوچھنا ہو؟
ہو سکتا ہے کہ وہ اشعار کے حوالے سے واقعی کسی قسم کی تشریع کے خواہشمند ہوںتدوین کردی گئی!
شکریہ!تدوین کردی گئی!
پھر تو معاملہ شدید متنازعہ ہو جائے گاہو سکتا ہے کہ وہ اشعار کے حوالے سے واقعی کسی قسم کی تشریع کے خواہشمند ہوں
تشریع کی خواہش تو کوئی کیا کرے گا۔ البتہ وہ بجائے خود واجب التشریع ہو سکتے ہیں ۔ہو سکتا ہے کہ وہ اشعار کے حوالے سے واقعی کسی قسم کی تشریع کے خواہشمند ہوں