نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ اپنے ظفری بھائی کبھی ریڈیو محفل سے خبریں پڑھا کرتے تھے۔ پھر نجانے کہاں نکل لیے کہ واپس ہی نہیں آئے۔ تب سے یہ کُرسی خالی پڑی ہے۔
میں نے یہاں آوارہ کتے پر تبصرہ شروع کیا تھا۔ پر پھر لگا کہ شائد لوگوں کو یہ خیال نامناسب لگا ہے۔ تو چھوڑ دیا۔ ورنہ اک کتا سٹوڈیو آ رہا تھا انٹرویو دینے۔ :ROFLMAO:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں نے یہاں آوارہ کتے پر تبصرہ شروع کیا تھا۔ پر پھر لگا کہ شائد لوگوں کو یہ خیال نامناسب لگا ہے۔ تو چھوڑ دیا۔ ورنہ اک کتا سٹوڈیو آ رہا تھا انٹرویو دینے۔ :ROFLMAO:
وہ کہاں ہے بھیا لنک دیجئے گا
یہ اوپر والا مراسلہ دیکھو :)
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے یہاں آوارہ کتے پر تبصرہ شروع کیا تھا۔ پر پھر لگا کہ شائد لوگوں کو یہ خیال نامناسب لگا ہے۔ تو چھوڑ دیا۔ ورنہ اک کتا سٹوڈیو آ رہا تھا انٹرویو دینے۔ :ROFLMAO:
جناب عالی اپنا کام جاری رکھیں۔ وہ دھاگہ تو پٹری سے اُتر کر نجانے کہاں کا کہاں چلا گیا تھا۔

(ابھی عسکری سے بات ہوئی ہے، سلام کہہ رہا تھا سبکو)
 
رانا

محفلین
بہت عمدہ نیرنگ بھائی۔ حکایتوں کے بعد اب شاعروں کی باری آگئی۔:) محفل کے شعرا ضرور اب جلد ہی ایک عدد ہنگامی میٹنگ کی کال دینے والے ہوں گے جس میں نامی گرامی شاعروں کو بلایا جائے گا۔ اور ایجنڈا کیا ہوگا یہ تو آپ کو پتہ ہی ہوگا۔:)
 
پردیسی

محفلین
میں نے یہاں آوارہ کتے پر تبصرہ شروع کیا تھا۔ پر پھر لگا کہ شائد لوگوں کو یہ خیال نامناسب لگا ہے۔ تو چھوڑ دیا۔ ورنہ اک کتا سٹوڈیو آ رہا تھا انٹرویو دینے۔ :ROFLMAO:

بھرا جی لوگوں کی آرا،پسند یا ناپسند کی پروا کئے بغیر لکھتے رہئے۔۔۔خود کی سوچوں پر پہرے لگائیں گے تو پاگل خانے جا پہنچیں گے۔
باقی کا تو میں نہیں کہتا مگر مجھے آپ پسند ہو۔۔یعنی میرا مطلب ہے آپ کی تحریروں سے ہے۔۔جن کو میں پسند کرنے کے ساتھ ساتھ انجوائے بھی کرتا ہوں:)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت عمدہ نیرنگ بھائی۔ حکایتوں کے بعد اب شاعروں کی باری آگئی۔:) محفل کے شعرا ضرور اب جلد ہی ایک عدد ہنگامی میٹنگ کی کال دینے والے ہوں گے جس میں نامی گرامی شاعروں کو بلایا جائے گا۔ اور ایجنڈا کیا ہوگا یہ تو آپ کو پتہ ہی ہوگا۔:)
مجھے زبردستی طویل رخصت پر تو نہیں بھیجا جائے گا۔:eek: ویسے حکایتوں والا کام تو جاری رہے گا۔ نیلم کو خوش ہونے کی ضرورت نہیں :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بھرا جی لوگوں کی آرا،پسند یا ناپسند کی پروا کئے بغیر لکھتے رہئے۔۔۔ خود کی سوچوں پر پہرے لگائیں گے تو پاگل خانے جا پہنچیں گے۔
باقی کا تو میں نہیں کہتا مگر مجھے آپ پسند ہو۔۔یعنی میرا مطلب ہے آپ کی تحریروں سے ہے۔۔جن کو میں پسند کرنے کے ساتھ ساتھ انجوائے بھی کرتا ہوں:)
پردیسی بھائی وجہ یہ نہیں تھی کہ لوگوں کو نہیں پسند:D خیر وہ دوبارہ منظر عام پر لایا جائے گا۔ انشاءاللہ :)
 
Top