اشعار
فرحت کیانی لائبریرین اپریل 23، 2007 #8 کوزے میں دریا [align=justify:481d250a40]ہر گھڑی بولتا ہی رہتا ہوں!!! کتنا خاموش ہوں میں اندر سے[/align:481d250a40]
کوزے میں دریا [align=justify:481d250a40]ہر گھڑی بولتا ہی رہتا ہوں!!! کتنا خاموش ہوں میں اندر سے[/align:481d250a40]
ماوراء محفلین اپریل 23، 2007 #10 ہر گھڑی بولتا ہی رہتا ہوں!!! کتنا خاموش ہوں میں اندر سے بہت خوب فرحت!!!
فرحت کیانی لائبریرین اپریل 23، 2007 #13 گر!!!!! [align=justify:0668e80d3f]لفظ گر تاریکیاں مٹا دیتے!!! میں ساری رات بولتی رہتی[/align:0668e80d3f]
گر!!!!! [align=justify:0668e80d3f]لفظ گر تاریکیاں مٹا دیتے!!! میں ساری رات بولتی رہتی[/align:0668e80d3f]
فرحت کیانی لائبریرین اپریل 25، 2007 #20 حیات کانٹوں پہ چل رہی ہے خلش، پڑھو تو یہ بکھرے چہرے کہانیاں ہی کہانیاں ہیں حدیثِ دل کو رحل پہ رکھے حیات کانٹوں پہ چل رہی ہے۔
حیات کانٹوں پہ چل رہی ہے خلش، پڑھو تو یہ بکھرے چہرے کہانیاں ہی کہانیاں ہیں حدیثِ دل کو رحل پہ رکھے حیات کانٹوں پہ چل رہی ہے۔