2013 کے بعد آج دوبارہ 14 سال بعد یہاں آنا ہوا۔ آج بھی اتنا سواد آیا ہے جتنا اس وقت آیا تھا۔کابھی وہ دور تھے جب کوئی مراسلہ کھول کر کوئی اور کام کر لیتے تھے کہ تب تک تصاویر ٹھیک سے لوڈ ہو لیں اور کبھی آج ہے کہ مراسلہ سے پہلے تصاویر لوڈ ہوئے بیٹھی ہیں۔ یہ سب ہمارے بچپن کے ہیروز ہیں۔ مگر میرے بچے نہیں پرھتے انہیں۔ انہیں کیا کسی کو نہیں پڑھتے۔