اشفاق احمد صاحب کی نایاب تصاویر

ساقی۔

محفلین
۔اشفاق احمد صاحب کی نایاب تصاویر
220519_10150148943306453_612631452_6561319_6125727_o.jpg

۔
210332_10150148943751453_612631452_6561323_4541601_o.jpg


200911_10150149008396453_612631452_6562054_990711_o.jpg
۔
209851_10150149007366453_612631452_6562038_8321598_o.jpg

210623_10150149009406453_612631452_6562056_3209297_o.jpg

210803_10150149006986453_612631452_6562037_8317268_o.jpg

218698_10150148944111453_612631452_6561324_712114_o.jpg

219666_10150149007851453_612631452_6562047_4591036_o.jpg

Ashfaq+Ahmed+Hajj.jpg

۔
Ashfaq Ahmed at Masjid al Haram during Hajj
Ashfaq+Ahmed+with+Baba+G+Noor+Walay.jpg
Ashfaq Ahmed with Baba Ji Noor Walay
 

زبیر مرزا

محفلین
بابا کی تصاویر دیکھ کر دل خوش ہوگیا -کل اس خبر نے کہ سول سروس کے نصاب میں ناول راجہ گدھ شامل سرشار کردیا تھا
 

تلمیذ

لائبریرین
لُطف آ گیا جی۔ طبیعت خوش ہو گئی ہے اشفاق صاحب کی پرانی تصاویر دیکھ کر۔
جزاک اللہ!
 

شہزاد وحید

محفلین
2013 کے بعد آج دوبارہ 14 سال بعد یہاں آنا ہوا۔ آج بھی اتنا سواد آیا ہے جتنا اس وقت آیا تھا۔کابھی وہ دور تھے جب کوئی مراسلہ کھول کر کوئی اور کام کر لیتے تھے کہ تب تک تصاویر ٹھیک سے لوڈ ہو لیں اور کبھی آج ہے کہ مراسلہ سے پہلے تصاویر لوڈ ہوئے بیٹھی ہیں۔ یہ سب ہمارے بچپن کے ہیروز ہیں۔ مگر میرے بچے نہیں پرھتے انہیں۔ انہیں کیا کسی کو نہیں پڑھتے۔
 
Top