اشفاق احمد صاحب کی چند تصاویر

ناعمہ عزیز

لائبریرین
1-1.jpg



2-1.jpg
 

یوسف-2

محفلین
اللہ نے کیا خوب جوڑی بنائی تھی۔ آپا بانو قدسیہ اور اشفاق احمد کا۔ دونوں غضب کے اور منفرد لکھاری ہیں اور دونوں کا رنگ بھی ایک دوسرے سے الگ تھلگ بلکہ آپا کا تو کہنا تھا کہ ان کی بہت سی تحریریں اشفاق صاحب نے پڑھی ہی نہیں :D (شاید مردانہ ایگو آڑے آگیا ہو) ایک انٹرویو میں مزاحا" ان سے کہا گیا تھا کہ پہلے آپ ٹی وی کے لئے لکھتے تھے، پھر آپ کی بیگم نے لکھنا شروع کیا اور اب آپ کے بیٹے نے بھی لکھنا شروع کردیاہے۔ اشفاق صاحب کے منہ سے الحمد للہ نکلا ہی تھا یا نکلنے ہی والاتھا کہ صحافی نے پوچھ لیا، کیا اس طرح آپ پر لکھنے کا بوجھ نہیں بڑھ گیا ہے ؟؟؟ :D
معاف کیجئے گا، ہمارے ”پاس“ تو اسی قسم کی ” لفظی تصاویر “ تھیں :D
 

شمشاد

لائبریرین
جب نیٹ سے images تلاش کریں تو کئی ایک تصاویر ایک ہی صفحے پر سامنے آتی ہیں۔ اگر وہیں سے پراپرٹی لیکر پوسٹ کریں گے تو تصویر چھوٹی آئے گی۔ اگر منتخب تصویر کو کلک کریں تو وہ بڑی ہو کر کھلے گی۔ تب اس کی پراپرٹی لیکر پوسٹ کریں تو بڑی پوسٹ ہو گی۔
 
Top