بانو آپا کے بارے میں اتنا پڑھا ہے اور ممتاز مفتی سے لے کر کسی نے بھی اس کا تذکرہ نہیں کیا- جب کہ بانوآپا کی والدہ کے مذہبی لگاؤ کا ذکر توبہت کم لوگوں کو معلوم ہو گا کہ بانو قدسیہ کا مذہب عیسائی تھا ۔ شادی کے وقت مسلمان ہوئیں۔
زحال بھائی، بانو آپا واقعی شادی سے پہلے تک عیسائی ہی تھیں اور یہ بات بہت ہی کم لوگوں کو پتہ ہے۔بانو آپا کے بارے میں اتنا پڑھا ہے اور ممتاز مفتی سے لے کر کسی نے بھی اس کا تذکرہ نہیں کیا- جب کہ بانوآپا کی والدہ کے مذہبی لگاؤ کا ذکر تو
مفتی صاحب نے لبیک میں بھی تفصیل سے کیا ہے -بانو آپا اگر شادی کے وقت مسلمان ہوئیں تو اُن کی والدہ مسز چٹھہ کب مسلمان ہوئیں؟
یہ جان کر تو آپا کے لیے احترام میں مزید اضافہ ہوگیا ہے - لیکن ایک بات کی اُلجھن ہے کہ آپا کی والدہ مسز چٹھ اور آپا کے بھائی پرویز نے کب اسلام قبول کیا؟ کیوں کہ وہ دونوں بھی مسلمان ہیںزحال بھائی، بانو آپا واقعی شادی سے پہلے تک عیسائی ہی تھیں اور یہ بات بہت ہی کم لوگوں کو پتہ ہے۔
تلمیذ بابا کی لاتعداد تصاویر راہ رواں میں بانوں آپا نے شامل کی ہیں اور اے حمید صاحب کی کتاب داستان گو میں بھی نادر تصاویرموجود ہیںبہت اچھی تصاویر ہیں!! کئی تو پہلی مرتبہ دیکھی ہیں۔
پوسٹ کرنے والوں کا شکریہ
یہاں تو شاکر بھائی جیسے لگ رہے ہیں۔یہ رہی جوانی کی
بالکل پڑھا ہے صاحب، اور خوب لطف اٹھایا ہے۔ اگر اشفاق صاحب اس طرف آتے تو یقیناً پنجابی میں بھی جھنڈے گاڑتے لیکن وہ ایک تو پنجابی اور دوسرے شاعری کے آدمی نہیں تھے۔زحال مرزا نے کہا:ویسے آپ نے اشفاق احمد کی پنجابی شاعری کا مجموعہ کھٹیا وٹیا پڑھا ہے؟
یہاں تو شاکر بھائی جیسے لگ رہے ہیں۔
کیسا پھر ! آپ کو نہیں لگا ایسا؟
نہیں تو شاکر بھائی تھوڑے دبلے سے ہیںکیسا پھر ! آپ کو نہیں لگا ایسا؟
شاکر بھائی کا تو پتہ ہے لیکن یہ شکار بھائی کون ہیںنہیں تو شکار بھائی تھوڑے دبلے سے ہیں
ہائیں شکار بھائی؟نہیں تو شکار بھائی تھوڑے دبلے سے ہیں