ناعمہ عزیز
لائبریرین
شاکر بھائی کا تو پتہ ہے لیکن یہ شکار بھائی کون ہیں
ہائیں شکار بھائی؟
بھائی کا نام بھی بھول گئی؟
اپسسس
ٹائپو مسیٹک ہو گئی
شاکر بھائی کا تو پتہ ہے لیکن یہ شکار بھائی کون ہیں
ہائیں شکار بھائی؟
بھائی کا نام بھی بھول گئی؟
وہ بھی شاید بعد میں ہی مسلمان ہوئے تھے کیونکہ یہ بات تو مجھے بانو آپا کے اساتذہ سے بھی پتہ چلی تھی کہ جب وہ 1949ء میں ایم اے اردو کے پہلے سیشن میں گورنمنٹ کالج لاہور آئی تھیں تو اس وقت وہ عیسائی ہی تھیں۔ ان کے ایک استاد تو چند برس پہلے ہی فوت ہوئے۔یہ جان کر تو آپا کے لیے احترام میں مزید اضافہ ہوگیا ہے - لیکن ایک بات کی اُلجھن ہے کہ آپا کی والدہ مسز چٹھ اور آپا کے بھائی پرویز نے کب اسلام قبول کیا؟ کیوں کہ وہ دونوں بھی مسلمان ہیں