محمد ریحان قریشی
محفلین
دلِ عاشق بھلا کہاں بیمار مجھے بہتر لگ رہا ہے۔ زیادہ چست بھی ہے اور نثر کے زیادہ قریب بھی۔
تعمیل کر دی جی۔۔۔بحث کا وزن فاع ہے میرے خیال میں۔
ع
عرفی کسیست لیک نہ چوں من دریں چہ بحث
رختِ سفر باندھ "ڈالا" ہے دل نے؟؟؟باندھ ڈالا ہے دل نے رختِ سفر
غمِ جاناں سے ہو گیا بیزار
رختِ سفر باندھ ڈالنا اردو محاورے کے مطابق نہیں مگر چل سکتا ہے۔
باندھ رکھا ہے دل نے رخت سفرباندھ رکھا ہے دل نے رخت سفر
ایک اور بہتر مجوزہ مصرع