سب لوگوں کو حیران پریشان کر دیا ہے نا اس لیے
سب لوگوں کو حیران پریشان کر دیا ہے نا اس لیے
صرف "حیران" کیا ہےسب لوگوں کو حیران پریشان کر دیا ہے نا اس لیے
پریشان تو ایسے ہی ذرا بات میں وزن پیدا کرنے کے لیے لگا دیا ہےصرف "حیران" کیا ہے
افف ہر بات پہ وزن۔۔ اتنے "وزن" کا کرنا کیا ہے؟پریشان تو ایسے ہی ذرا بات میں وزن پیدا کرنے کے لیے لگا دیا ہے
ویسے یہ وزن شاعری والا نہیں ہے، یہ تو بات میں جان پیدا کرنے والا ہےافف ہر بات پہ وزن۔۔ اتنے "وزن" کا کرنا کیا ہے؟
حوصلہ افزائی کے لیے آپ کا بہت شکریہ آپی۔عدنان!
آپ کی کوشش کا عمل اور کوشش دونوں اچھے لگے۔ ماشاءاللہ۔
ڈھیروں داد قبول کیجیے۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔ آمین
اللہ کریم آپ کو شاد ا آباد فرمائیں ۔آمینڈھیروں داد قبول کیجیے۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔ آمین
محبت، عنایت، محبت، محبتاللہ کریم آپ کو شاد ا آباد فرمائیں ۔آمین
بھیا یہ سب آپ کی مہربانیوں کے طفیل ہے ۔ آپ نے توجہ فرمائی تو ہماری ہمت بنی ورنہ تو یہ کام ہمارے بس سے باہر ہے ۔
ایک با ر پھر سے بہت دعائیں اور بہت بہت شکریہ ۔
آپ کا شکریہ سائرہ باجی ۔خیالات عمدہ ہیں عدنان بھائی ڈھیروں داد قبول فرمائیے
سر جی اب جلدی سے دوسری ، تیسری اور چوتھی غزل کہہ دیجیے۔آپ کا شکریہ سائرہ باجی ۔
بھائی ابھی پہلی غزل میں جو غلطیاں ہوئی ہیں ذرا ان کو درست تو کر لینے دیں بھر جا کر دوسری ، تیسری اور چوتھی کا سوچیں گے ۔سر جی اب جلدی سے دوسری ، تیسری اور چوتھی غزل کہہ دیجیے۔
ہم سے تو پہلی کی غلطیاں ہی نہیں سدھاریں جارہیں، دوسری کا ہی سوچنا بہت دور کی بات ہے۔بھائی ابھی پہلی غزل میں جو غلطیاں ہوئی ہیں ذرا ان کو درست تو کر لینے دیں بھر جا کر دوسری ، تیسری اور چوتھی کا سوچیں گے ۔
سر جی! عدنان بھائی 'غزل' کی بات کررہے تھے ۔ آپ کہاں پہنچ گئے؟ہم سے تو پہلی کی غلطیاں ہی نہیں سدھاریں جارہیں، دوسری کا ہی سوچنا بہت دور کی بات ہے۔
ہم سے تو پہلی کی غلطیاں ہی نہیں سدھاریں جارہیں، دوسری کا ہی سوچنا بہت دور کی بات ہے۔
بھیا ہمیشہ دور کی کوڑی لاتے ہیں ۔سر جی! عدنان بھائی 'غزل' کی بات کررہے تھے ۔ آپ کہاں پہنچ گئے؟
سر جی! عدنان بھائی 'غزل' کی بات کررہے تھے ۔ آپ کہاں پہنچ گئے؟
تو آپ حضرات کیا سمجھے ہیں کہ ہم کسی اور کی بات کر رہے ہیں!بھیا ہمیشہ دور کی کوڑی لاتے ہیں ۔
نہیں آپ بھی "غزل" ہی کی بات کر رہے ہیں۔تو آپ حضرات کیا سمجھے ہیں کہ ہم کسی اور کی بات کر رہے ہیں!