محمد تابش صدیقی
منتظم
واحد مصرع جو بحر میں تھا، اسے بھی شہید کر دیا گیا۔کھیلا ہے کھیل محبت کا بہت ہم نے بھی
جاؤ اس کھیل سے کسی اور کو بہلاؤ لوگو
محمد تابش صدیقی بھائی اب کچھ بہتر ہوا ہے یہ شعر .
واحد مصرع جو بحر میں تھا، اسے بھی شہید کر دیا گیا۔کھیلا ہے کھیل محبت کا بہت ہم نے بھی
جاؤ اس کھیل سے کسی اور کو بہلاؤ لوگو
محمد تابش صدیقی بھائی اب کچھ بہتر ہوا ہے یہ شعر .
عدنان بھائی میں اآپ کی نظم کے دوسرے شعر میں تدوین کی جسارت کروں؟السلام علیکم ,
محترم اساتذہ اکرام کی خدمت میں یہ غزل اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں ۔
مجھ پر نا سہی خود پر تو ترس کھاؤ لوگو
اپنے اسلاف کو یوں تو نا بھلاو لوگو
کھیل کھیلا ہے محبت کا بہت ہم نے بھی
جاؤ اس کھیل سے کسی اور کو بہلاؤ لوگو
محبت تو خدا کی دین ہے اور یہ مقدس ہے
نا کرو رسوا اسےکچھ خوف تو کھاؤ لوگو
تسلیم ہم نے کیا کہ پارسا زمانہ ہے
یوں اب تو نا انگلیاں ہم پہ اٹھاؤ لوگو
خودی کی خو میں جو جیتے ہیں درویشانہ مزاج
انھیں لال و زر کی پوشاک تو نا پہناؤ لوگو
یہ مانا کہ حصول رزق عین عبادت ہے
خدارا کچھ تو عین عبادت کا لطف اٹھاؤ لوگو
ہائے افسوس غفلت میں ڈوبا ہے نقیبی بھی
فکر غیر کی ہے ذرا اسے بھی سمجھاؤ لوگو
محترم الف عین سر , قبلہ محمد وارث سر ,محمد تابش صدیقی بھیا , عظیم بھائی
آپ سے گزارش ہے کہ عدنان بھائی کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ مقدور بھر رہنمائی بھی کریں۔ شاید انہیں اسکی نسبتاً زیادہ ضرورت ہے۔ پر آپ ان کا شوق بھی ملحوظ نظر رکھیں ۔ اللہ آپ کی مدد فرمائے گا۔ ان شاء اللہ۔واحد مصرع جو بحر میں تھا، اسے بھی شہید کر دیا گیا۔
جی ضرور بہن ۔آپ بھی قسمت آزما ہی لیں ۔عدنان بھائی میں اآپ کی نظم کے دوسرے شعر میں تدوین کی جسارت کروں؟
مطلب ہم اب پکا والا یقین کر لیں کہ انگور کھٹے ہیں ۔واحد مصرع جو بحر میں تھا، اسے بھی شہید کر دیا گیا۔
جزاک اللہ خیرا ,آپ سے گزارش ہے کہ عدنان بھائی کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ مقدور بھر رہنمائی بھی کریں۔ شاید انہیں اسکی نسبتاً زیادہ ضرورت ہے۔ پر آپ ان کا شوق بھی ملحوظ نظر رکھیں ۔ اللہ آپ کی مدد فرمائے گا۔ ان شاء اللہ۔
بہنا ہمارے تو منہ سے تابش بھیا کے بتائے ہوئے الفاظ ادا ہی نا ہو پائے ہم گنگنائے کیا خاک ۔عدنان بھائی سمجھ آنی بھی نہیں۔۔ تابش بھائی نے جو لکھا اسے گنگنانا کیا۔۔ آپ نے گنگنایا تو اس کی بھی ٹانگیں توڑ دینی ہیں۔۔
مذاق برطرف۔۔یہ واقعی مشکل کام ہے بھئی۔۔ مجھے اس فورم میں آکر پتہ چلا شاعری کرنا اتنا مشکل ہے۔۔
گرتے ہیں شہسوار ہی میدانِ جنگ میں۔مطلب ہم اب پکا والا یقین کر لیں کہ انگور کھٹے ہیں ۔
مطلب ہم اب پکا والا یقین کر لیں کہ انگور کھٹے ہیں ۔
مجھ پر نا سہی خود پر تو ترس کھاؤ لوگو
اپنے اسلاف کو یوں تو نا بھلاو لوگو
کھیل کھیلا ہے محبت کا بہت ہم نے بھی
جاؤ اس کھیل سے کسی اور کو بہلاؤ لوگو
ہائے افسوس غفلت میں ڈوبا ہے نقیبی بھی
فکر غیر کی ہے ذرا اسے بھی سمجھاؤ لوگو
میرا خیال ہے کہ آپ کے پاس بہت سی چیزیں ہیں جو شاعروں کے پاس نہیں۔ دل چھوٹا مت کریں اور اپنی ان صلاحیتوں کو نکھارنے کی کوشش کریں جن کا اعتراف سبھی محفلین کرتے ہیں۔بہنا ہمارے تو منہ سے تابش بھیا کے بتائے ہوئے الفاظ ادا ہی نا ہو پائے ہم گنگنائے کیا خاک ۔
ایمان داری کی بات یہ ہے کہ ہم بہت محنت کر رہے ہیں مگر یہ شاعری کرنے کا فن بلاشبہ اللہ کریم کی عطا ہے , جس پر کرم ہو جائے وہ ہمیشہ کے لیے امر ہو جاتا ہے ۔
اگر منہ سے ادا نہیں ہو رہے تو کوئی بات نہیں گنگنانے کا ایک اور طریقہ بھی ہے- ہلکی آنچبہنا ہمارے تو منہ سے تابش بھیا کے بتائے ہوئے الفاظ ادا ہی نا ہو پائے ہم گنگنائے کیا خاک ۔
ہلکی آنچ پہ تو سالن پکاتے ہیں۔۔ہلکی آنچ
سبحان اللہ جی ,اگر منہ سے ادا نہیں ہو رہے تو کوئی بات نہیں گنگنانے کا ایک اور طریقہ بھی ہے- ہلکی آنچ
بیٹا یہ باتیں آپ کی چھوٹی سمجھ سے بہت بڑی ہیں ۔اس لیے تسی جان دیو ۔ہلکی آنچ پہ تو سالن پکاتے ہیں۔۔
ہلکی آنچ پہ کیسے گنگنا سکتے؟؟؟
ارے بھیا کہاں کچھ خاص ہے ہمارے پاس ,جہاں پاؤں مارتے ہیں خاک اڑ کر منہ کو آتی ہے ۔میرا خیال ہے کہ آپ کے پاس بہت سی چیزیں ہیں جو شاعروں کے پاس نہیں۔ دل چھوٹا مت کریں اور اپنی ان صلاحیتوں کو نکھارنے کی کوشش کریں جن کا اعتراف سبھی محفلین کرتے ہیں۔
کیا بات ہے بہنا زبردست ۔جیتی رہیںمجھ پر نہ سہی خود پہ ہی ترس کھاوٗ لوگو
اپنے اسلاف کو ایسے نہ بھلاوٗ لوگو
کھیل کھیلے ہیں محبت کے بہت ہم نے بھی
اب اس کھیل سے ہم کو نہ بہلاوٗ لوگو
ہائے افسوس کہ غفلت میں ہے ڈوبا نقیبی
فکر کیوں غیروں کی ،اسےسمجھاوٗ لوگو
آپ نے کبھی پانی گنگنا نہیں کیا ہے؟ہلکی آنچ پہ تو سالن پکاتے ہیں۔۔
ہلکی آنچ پہ کیسے گنگنا سکتے؟؟؟
جی بہتر بھیا ۔گرتے ہیں شہسوار ہی میدانِ جنگ میں۔
کل کچھ نیا طریقہ کرتے ہیں آپ کے ساتھ۔
جب تک آپ خلیل بھائی کا مضمون جس کا لنک انھوں نے دوسری غزل میں دیا تھا، پڑھیے اور سمجھیے۔ اس میں مشکل الفاظ نہیں ہیں۔